تازہ ترین 
< >
rss

 محمد ہارون

آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف کی درخواستِ بریت  پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت کا محفوظ کیا گیا فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا، احد چیمہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی استدعا منظور

November 1, 2023

لاہور میں فوری اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کی ہدایت

کالا دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم

November 1, 2023

خدیجہ شاہ کی جناح ہاؤس حملے سمیت 2 مقدمات میں ضمانت منظور

عدالت نے دیگر 6 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور کیں

October 18, 2023

چینی اور اشیا کی قیمتوں کا تعین صرف صوبائی حکومت کے پاس ہے، لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے شوگر ملز کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا، ملز مالکان کی درخوستیں منظور

October 6, 2023

ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت  اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلب

یہ کسی ایک کا نہیں، ہم سب کا کیس ہے، 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

September 27, 2023

نگراں حکومت پنجاب نے کونسا الیکشن لڑنا ہے جو اتنے منصوبے شروع کردیے، لاہور ہائیکورٹ

ستمبر سے جنوری تک اسموگ کا عروج ہوتا ہے، اسی عرصے میں کیوں ترقیاتی منصوبے شروع ہوتے ہیں، جسٹس شاہد کریم

September 15, 2023

لاہور میں شہری زہر پینے کی اجازت کے لیے ہائی کورٹ پہنچ گیا

مجھے لگتا ہے آپ سستی شہرت کے لیے کوئی اسٹنٹ کھیل رہے ہیں، عدالت کے ریمارکس

September 12, 2023

پرویز الہی گرفتاری؛لاہورہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ جاری کردیے

ہمیں مناسب نہیں لگے گا کہ آئی جی اسلام آباد کو ہم کسی اور طریقے سے بلائیں، عدالتی ریمارکس

September 11, 2023

لاہور ہائیکورٹ: آئی جی اسلام آباد کو نوٹس، پرویز الہی کو آج پیش کرنے کا حکم

آئی جی پنجاب کا پرویز الہی سے متعلق لاعلمی کا اظہار، تمام تر ذمہ داری اسلام آباد پولیس پر عائد کردی

September 4, 2023

خیبرپختونخوا میں نویں اور گیارھویں جماعت میں بچوں کو فیل نہ کرنے کا فیصلہ

نویں اور گیارھویں میں طلبا کتنے ہی پرچوں میں فیل ہوں انھیں اگلی کلاس میں پروموٹ کیا جائے گا، پروفیسر نصراللہ یوسفزئی

August 10, 2023
2