US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارتی آرمی چیف جو بھی کہہ لے شہادت مومن کا مطلوب و مقصود ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، ڈاکٹر محمد فیصل
ہارس ٹریڈنگ کرنیوالوں کوسرعام نیم اورشیم کریں گے،فوج اورعدلیہ پربیان بازی سے روک دیا، شاہد خاقان عباسی
غیرملکی گواہوں کا وڈیو بیان شریف فیملی کے وکیل کی موجودگی میں ریکارڈ کرنے کا حکم۔
ترامیم کے بعد حتمی معاہدے پر دستخط اگلے ماہ اسلام آباد میں ہوں گے۔
وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیراعظم نے 3 سال کی مدت کیلیے عثمان یوسف مبین کوچیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دی۔
عدالت نے ایف آئی اے کو اگلی سماعت پر گواہ حافظ احتشام کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
راجہ پرویز اشرف نے غیرمشروط معافی مانگی تھی جس پر عدالت نے نوٹس واپس لیتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا، وسیم سجاد
ڈاکٹر شیخ اختر حسین کی بطورسی ای اوڈرگ اتھارٹی،مختلف عدالتوں کے ججوں کے تقرر
مولانا سمیع الحق کو ٹکٹ دینے کی مخالفت تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کے علاوہ صوبائی قائدین کی جانب سے بھی کی گئی۔
اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا شروع، ڈی پورٹ کرنے سمیت اثاثے ضبط کرلیے جائیں گے