US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف بی آر کی رواں مالی سال کے دوران 8.45 ٹریلین روپے ٹیکس وصولی ہوئی
26 ارب روپے کا منافع محض اکاؤنٹنگ ہنر مندی کا نتیجہ تھا، وزارت خزانہ کی وضاحت
عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مقامی م ارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھنے کا رجحان جاری
26 لاکھ ٹن چینی ذخیرہ ہوچکی ہے، مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہو تو ہول سیل میں چینی فی کلو 150 پر آجائے گی، ہول سیل گروسرز
بڑے شہروں میں چینی 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، وفاقی دارے نے اعداد و شمار جاری کردیے
ایس آئی ایف سی کی مربوط اور مؤثر پالیسیوں کی بدولت عالمی اداروں اور ریٹنگ ایجنسیوں کا پاکستان پر اعتماد بحال ہوا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار روپے کی سطح پر آگئی
ویتنام نے پاکستانی چاول، ٹیکسٹائل مصنوعات اور چمڑے کے سامان میں گہری دلچسپی ظاہر کی
ملک میں مہنگائی کی رفتار تھمنے کا نام نہیں لے رہی، وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی صنعتی شراکت داری کو مزید تقویت ملی ہے
پاکستان اپنے بٹ کوائن ذخائر سے ڈی فائی کے ذریعے آمدن حاصل کرے گا
رواں ہفتے کا آغاز بھی اسٹاک مارکیٹ میں شان دار تیزی کے ساتھ ہوا تھا، جس میں انڈیکس کی نئی نلند ترین سطح ریکارڈ ہوئی تھی
رٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن 20 اگست تک سنگین غفلت، بدانتظامی یا مجرمانہ عمل کے ذمہ داروں کا تعین کرے گا
پہلی بار PSDP کے اخراجات مالی سال 2024-25میں 1.046 ٹریلین کی سطح تک پہنچے
ایک روزہ پر امن ہڑتال کے بعد مرحلہ وار ہڑتال کا سلسلہ شروع کیا جائے گا، صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی
یورپی یونین کی سفیرڈاکٹر رینا کیونکا اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر کاظم نیاز نے دستخط کیے، وزارت اقتصادی امور
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 52 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں اور بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری رہی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزرا نے شرکت کی
مائننگ صنعت ابتدائی مراحلے میں، سماجی ومعاشی ترقی حصہ بنانا ضروری، سیکریٹری پٹرولیم
صلاحیت 1530میگا واٹ، سرنگ نمبر 5 پر تعمیر جاری ہے، چیئرمین واپڈا کیساتھ دورہ
چینی کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے بھی استثنیٰ حاصل، ہول سیلرز نے مخالفت کردی، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 16پیسے کے اضافے سے 287روپے کی سطح پر بند ہوئی
حکومت کاروباری برادری کے ساتھ مشاورت پر مبنی پالیسی سازی کا عمل مسلسل جاری رکھنا چاہتی ہے، محمد اورنگزیب
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کی بدولت اہم ترین تجارتی شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ ملا ہے
نجکاری کمیشن نے 4 مقامی گروپوں کو بھی پی آئی اے کی بولی کیلیے اہل قرار دیدیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا
ایس آئی ایف سی کی سرپرستی میں آئیسکو، فیسکو اور گیپکو جیسے ڈِسکوز کی نجکاری کے لیے منصوبے جاری ہیں
مالی وسائل کی کمی اور عدالتی نظام کی سست روی سے صنعتیں مزید بحران کا شکار ہیں
ڈالر کے انٹربینک ریٹ 284روپے سے تجاوز کر گئے
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی
ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں، ہمیں موقع سے فائدہ اٹھا کر پائیدار معیشت کی جانب گامزن ہونا ہوگا، جمیل احمد
گزشتہ ہفتے بھی بازارِ حصص میں ریکارڈ ساز تیزی ہوئی تھی اور انڈیکس کئی نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا تھا
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل نے کلیدی کردار ادا کیا ہے
توانائی کے شعبے میں استحکام کے لیے ایس آئی ایف سی کی براؤن فیلڈ ریفائنری پالیسی میں ترمیم کی ہدایت کی گئی ہے
انڈین اوشین ٹونا کمیشن سے 25 ہزار ٹن کوٹہ حاصل کر لیا، وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انور چوہدری
پاؤنڈ کی قیمت میں کمی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں بتدریج اضافے کا رحجان بھی روپے کی قدر پر اثرانداز رہا
سیکرٹری تجارت کی قیادت میں پاکستانی وفد نے واشنگٹن میں 4 روزہ مذاکرات کامیابی سے مکمل کیے
یہ اعتراف وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا
سیکریٹری اقتصادی امور، فرانسیسی سفیر اور اے ایف ڈی کے ڈائریکٹر نے معاہدے پر دستخط کردیے، ترجمان وزارت اقتصادی امور
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 3ہزار 335ڈالر کی سطح پرآگئی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا
ایک ہفتے کے دوران 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 6اشیا سستی اور 27 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا
گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں شاندار تیزی کے سبب 100 انڈیکس نئی تاریخی سطح تک پہنچ گیا تھا
تنخواہ داروں نے 555 ارب ٹیکس دیا، حکومت نے کہا تھااضافی ٹیکس صرف 75 ارب کا ہو گا
حکومت تمام ممالک کو مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے یکساں مواقع دے رہی ہے، علی پرویز
نان فائلر سے 0.8 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کیا جائے گا، فائلر کو اے ٹی ایم سے یومیہ 50 ہزار روپے نکالنے کی اجازت ہوگی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے حوالے سے اعداد وشمار جاری کردیا
پالیسی سازی میں ہمیں نظر انداز کیا جاتا ہے اور ریگولیٹری سطح پر روایتی بڑی کمپنیوں کو ترجیح دی جاتی ہے، خط
شہریوں اور کاروباری اداروں کے درمیان ادائیگیاں آسان اور تیز بنانے کے لیے ڈیجیٹل نظام کا فروغ ناگزیر ہے، شہباز شریف