US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پالیسی سازی میں ہمیں نظر انداز کیا جاتا ہے اور ریگولیٹری سطح پر روایتی بڑی کمپنیوں کو ترجیح دی جاتی ہے، خط
شہریوں اور کاروباری اداروں کے درمیان ادائیگیاں آسان اور تیز بنانے کے لیے ڈیجیٹل نظام کا فروغ ناگزیر ہے، شہباز شریف
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی حالیہ کارکردگی نے عالمی سرمایہ کار حلقوں کی بھی توجہ حاصل کی ہے
ایس آئی ایف سی کی مربوط حکمت عملی اور سرمایہ کار دوست اقدامات کے نتیجے میں معدنی شعبے میں نئی روح پھونکی گئی ہے،
گزشتہ مالی سال 2023-2024 کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 39 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی
محمد اورنگزیب نےعالمی برادری پرزور دیاکہ اب صرف وعدوں پر اکتفا نہیں کیا جا سکتا بلکہ فوری اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے
ادارے کی پالیسی کے تحت 120 دن کے لیے موبائل ڈیوائسز کو ٹیکس فری سہولت حاصل ہے
ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کردی گئی
انٹربینک مارکیٹ میں وقفے وقفے سے درآمدی نوعیت کی طلب سے کاروباری دورانیے میں ڈالر اتارچڑھاؤ کا شکار رہا
ایس آئی ایف سی کی 2سالہ حکمت عملی پاکستان کے زرعی شعبے کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہیں
پاکستان کے روشن معاشی مستقبل کے لیے اہداف کے حصول میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شہباز شریف
گزشتہ روز بھی انڈیکس 2572 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 28 ہزار 199 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا
وزارت خزانہ نے جون کے لیے مہنگائی کا تخمینہ 3 سے4 فیصد کے درمیان لگایا تھا
پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے نئے کارگو چارجز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اور نئے چارجز کا نفاذ ہوگیا ہے
پی ٹی وی فیس کا خاتمہ رواں ماہ جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا، نوٹیفکیشن
سونے مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ ملک میں چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا
اسکیم کے تحت ترسیلات زر کی حد 100 ڈالر سے بڑھ کر 200 ڈالر ہوگئی ہے، ملک بوستان
پیٹرولیم مصنوعات پر نئے فنانس بل کے تحت کلائمیٹ سپورٹ ٹیکس بھی عائد کیا گیا
ایس آئی ایف سی نے شفافیت، بروقت فیصلوں اور سرمایہ کاری میں سہولت کے ذریعے ترقی کو نئی سمت دی ہے
بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی تیزی کا رجحان، انڈیکس تین تاریخی سطحیں عبور کرگیا
گیلویلوم مصنوعات کی ساخت اور تیاری جستی اسٹیل جیسی ہی ہے، ٹیرف کمیشن کا فیصلہ
وصولیوں میں 12 کھرب روپے خسارہ، پٹرولیم لیوی میں اضافہ، دیگر اقدامات بھی کام نہ آئے
ایف بی آر کومجموعی طور پر 178 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 06پیسے کے اضافے سے 286روپے 14پیسے کی سطح پر بند ہوئی
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج رات کیا جائے گا
وفاقی بجٹ میں اصلاحات اور جمہوری عمل کی شمولیت کو مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے
موسمی حالات کے باعث پھٹی اور بنولہ کی کوالٹی متاثر، قیمتوں میں مندی کا رحجان پیدا ہو گیا
چین کے اس اقدام کے بعد ہمارے قومی ذخائر کی مالیت آئی ایم ایف کے ہدف کے مطابق ہوگئی ہے، ذرائع وزارت خزانہ
بلال بن ثاقب کی جانب سے امریکا میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز
مقامی صنعتوں کے تحفظ کیلیے حکومت کا یوٹرن، ریگولیٹری ڈیوٹیز میں کمی کی رفتار سست کردی
یہ رقم کل تک جو موجودہ مالی سال کا آخری دن ہے، جاری کی جائے گی
بھارتی کرپٹو پالیسی نے نوجوانوں کےلیے عالمی ڈیجیٹل مواقع کے دروازے بند کر دیے ہیں
صدر مملکت کی جانب سے فنانس بل پر دستخط کے بعد فنانس ایکٹ بن جائے گا اور تمام ترامیم کا نفاذ ہوجائے گا
گزشتہ ہفتے 12 اشیا سستی اور 14 مہنگی ہوئیں جبکہ 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کم ہوئی ہے اسی طرح مقامی نرخ بھی ہزاروں روپے کم ہوگئے
وزارت دفاع، پاور ڈویژن، ایف بی آر سمیت کئی وزارتوں نے منظور شدہ بجٹ سے زائد رقم خرچ کی، قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش
ایس آئی ایف سی کی کامیاب پالیسیوں کے باعث کان کنی کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے
بھارت کی قیمتی فصلیں چینی کھاد کے بغیر بے یار و مددگار ہوچکی ہیں
اسکیم کا مقصد متوسط اور کم آمدنی والے طبقات کیلیے مکان کی ملکیت کو ممکن بنانا ہے
رواں ہفتے کے دوران 3 ارب ڈالر سے زائد کے قرض موصول ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
میں یقین دہانی کراتا ہوں کہ کراچی والوں سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے، مرتضیٰ وہاب
پنجاب کے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 18 شعبوں کے نئے منصوبے شامل ہیں
صدر زرداری اور پی پی قیادت سے رابطے میں ہوں، معاملہ حل کر لیں گے، اسحاق ڈار
اسپیکر صوبائی اسمبلی نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئیں تحاریک مسترد کردیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا
چین کی جانب سے قرض کی مؤخر ادائیگی کی سہولت اور دنیا کی دیگر کرنسیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات پڑے ہیں
بجٹ کا حجم گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد زیادہ ہے، 156.069 ارب روپے کے ضمنی بجٹ کی بھی منظوری
قرض کی رقم بلوچستان میں دو مختلف منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، عالمی بینک
یہ تجویز معیشت، روزگار کی فراہمی اور صنعتی ترقی کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی، صدر کاٹی