صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
متوفی اور ملزم پڑوسی تھے، واردات کے بعد ملزم فرار
حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں البتہ منصفانہ اور متوازن سولر پالیسی کی حامی ہے، وفاقی وزیر توانائی
عمران خان نے آج تیسری عیدالفطر اڈیالہ جیل میں گزاری ہے
پولیس نے آن لائن آرڈر ڈلیور کرنے والے 3 پتنگ فروشوں کو بھی گرفتار کرلیا
25 سے 30 منٹ تک گفتگو کرائی گئی جس میں عمران خان کے بچوں نے والد سے ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا
پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا، شواہد جمع کرلیے گئے، مزید تحقیقات جاری
وزیراعظم کا عید کے دن بھی وطن کی خاطر اہل و عیال سے دور سرحدوں پر ڈیوٹی دینے والے جوانوں کو خراج تحسین
وزیراعظم نے عید کی خوشیوں کومد نظر رکھتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھا، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
آپریشن عید کےلیے رکا لیکن مستقل طورپر تب ہی ختم ہوگا جب افغانستان تمام شرائط کو پورا کرے گا جو پوری دنیا کا مطالبہ ہے
پی ٹی آئی سے ڈیل کسی صورت نہیں ہوگی، پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے، مشیر وزیراعظم
دونوں رہنماؤں کا پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی، آرمی چیف کا دوٹوک مؤقف
ایران میں حملہ آوروں کا ریجیم کی تبدیلی کا خواب پورا نہیں ہوا،ایپسٹین ریجیم کو اب تبدیل ہونا چاہیے، امیر جماعت اسلامی
اس سے قوم میں روز بروز اضطراب بڑھ رہا ہے اور ملکی یکجہتی و اتحاد بھی پارہ پارہ ہو رہا ہے
مسجد کی انتظامیہ نے خود اعلان کیا تھا کہ وہاں نمازِ عید ادا کی جائے گی
تمام چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نمازِعید کے اجتماعات، دعوتیں اور مبارکباد کے پیغامات
پولیس کے مطابق ملزم اور مقتولین آپس میں قریبی رشتدار ہیں، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
لاڑکانہ، سکھر، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا صلہ ہے جبکہ عید نئی روحانی زندگی کے آغاز کا پیغام دیتی ہے، صدرِ مملکت
صدر آصف زرداری نے منتخب نمائندوں کو اپنے حلقوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت بھی کی
گلگت ،اسکردو، کراچی کی 7 اور لاہور سے کراچی کی ایک پرواز منسوخ ہوئی
تیز بارش کے سبب کھلے مقامات پر ہونے والے عید کے اجتماعات بھی متاثر ہوئے
پاکستان کا بچہ بچہ وطن، فلسطین اور کشمیر کیلیے دعا گو ہے، گریٹر اسرائیل کی سازش ناکام ہوگی، سابق وفاقی وزیر
صوبائی حکومت ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو خوش آمدید کہتی ہے، حکام
تیز رفتاری سے چلانے کے دوران اچانک راہگیر سامنے آگیا اور حادثہ پیش آیا، ابتدائی اطلاعات
ملزم نے بھاری مالیت کی غیر ملکی کرنسی اپنی ٹانگوں کے ساتھ باندھ رکھی تھی، پولیس
مقامی افراد کے مطابق آگ عمارت کی لفٹ کے قریب نصب الیکٹرک باکس میں لگی جس نے شدت اختیار کرلی
عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری جیسی اعلیٰ اقدار کی عکاسی کرتی ہے، مسلح افواج
حکومت اربوں روپے کے اخراجات برداشت کررہی ہے، جلد میکنزم بنایا جائے گا تاکہ صرف حقداروں کو ریلیف مل سکے گا، وزیراعظم
شہر میں اسلحے کے بے دریغ استعمال سے شہری گھروں اور سڑکوں پر غیر محفوظ، کمسن بچے بھی زخمی ہوئے
وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کے ساتھ عید الفطر کی مبارک باد کے لیے ٹیلیفونک رابطہ کیا
حمزہ شہباز نے وفاقی عہدے کیلیے پارٹی میں سیاسی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی، منظوری نوازشریف دیں گے، ذرائع
گزشتہ 24 گھںٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 25 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
دونوں رہنماؤں کا فوری طور پر کشیدگی میں کمی لانے اور تنازعات کے حل کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ پر زور
ترانے کو میری مٹی میر جان کا عنوان دیا گیا ہے
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد اے آئی پر مبنی گورننس نظام متعارف کرانے کی منظوری دے دی ہے
نماز عید کی ادائیگی کے فوراً بعد الخدمت کے زیر انتظام غزہ متاثرین کے لیے مختص رہائشی ٹاور پہنچے
مہنگے کرایوں کے باعث شہریوں کے اندرون ملک فضائی سفر کے رجحان میں کمی آئی ہے
ں سی ٹی ڈی، سویلین اور وفاقی حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر دھماکے کا منصوبہ ناکام بنا دیا
شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کے تبادلے کے لیے جمہوریہ آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف کو ٹیلی فون کیا
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا
راولپنڈی کے ملزم نے بیرون ملک بیٹھ کر اپنے عزیز اقارب کے زریعے ایک مزید واردات کرڈالی
تھانہ رتہ امرال پولیس نے بچی کی والدہ کی درخواست پر چائلڈ میرج ایکٹ اور اعانت جرم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا
مری میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے، ژالہ باری کے باعث حادثات کے خطرات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔
یہ نغمہ آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد قومی روح کو مزید اجاگر کرتا ہے
فریال تالپور بھی نوڈیرو ہاؤس میں عید منائیں گی، مراد علی شاہ عید سیہون شریف میں منائیں گے
گرفتار ملزم نے گزشتہ ماہ مقتول عارف انیس کو گلا گھونٹ کے قتل کیا تھا
عید کی چھٹیوں پر معمول سے 20 سے 25 فیصد منشیات کا استعمال زیادہ ہوتا ہے، کنسلٹنٹ انسدادِ منشیات مہم
جاز، یوفون اور زونگ کو باضابطہ طور پر پاکستان بھر میں 5جی سروسز کے آغاز کی اجازت دے دی گئی ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 81ڈالر کی کمی سے 4ہزار 686ڈالر کی سطح پر آگئی