صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پنجاب پویلین کی افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی میڈیا کی ریکارڈ اور بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی
ملاقات کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے مابین دوطرفہ تعلقات کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نظام کے افتتاح کو جدید اور ڈیجیٹل پارلیمان کی جانب اہم پیش رفت قرار دے دیا
اگلے سال قرض جی ڈی پی کے 67.4 فیصد پر لایا جائے گا جبکہ 2034 تک قرض ٹو جی ڈی پی 55.7 فیصد کرنے کا فریم ورک ہے
پنکی سے منشیات کے خریداروں اور بڑی تعداد میں خرید کر آگے فروخت کرنے والوں کے تمام نام سامنے لائے جائیں گے
جیل رولز کے مطابق کسی بھی قیدی کو ایک وقت میں 14 دن سے زیادہ تنہائی میں نہیں رکھا جا سکتا، درخواست
وزیراعلیٰ کا پولیس افسر سے راستہ کھولنے کا مطالبہ، پی ٹی آئی کارکنان کے شیم شیم کے نعرے
عبداللہ ہارون روڈ پر قائم تجارتی عمارت میں الیکٹرانکس کا کاروبارکرتا ہے
ملزمہ کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2026 کے لیے گزشتہ سال 2025 کا نصاب ہی نافذ العمل ہوگا
منشیات فروش انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی عدالتی تحویل بھی چیلنج کر دی گئی
کارروائی کے دوران ملزم محمد راشد کو گرفتار کرلیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور سیاح پھنس گئے
منشیات منگوانے والے ایک کسٹمر نے کچھ ماہ قبل ایک خفیہ ویڈیو بھی بنالی تھی، ذرائع
واردات کامقدمہ شارع فیصل تھانے میں نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا
مارگلہ ہیوی انڈسٹریز اور جولٹا الیکٹرک کے درمیان الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے مشترکہ منصوبے پر دستخط کر دیے گئے
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ منشیات رائیڈر اور ڈیلیوری بوائے کے ذریعے منتقل ہوتی ہے، جسٹس راجہ انعام امین کے ریمارکس
ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا گیا
وزیراعظم کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے
انہوں نے یہ بات ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی) کی صدر زو جیایی سے ملاقات میں کہی
پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں عوام کے اتحاد کے باعث ناکام ہوں گی
مودی مشترکہ بیان کے بعد سوالات لیے بغیر روانہ ہوگئے، جس پر ناروے کے ایک صحافی نے آواز بلند کر دی
پی ٹی اے نے واٹس اکاؤنٹ غیر فعال ہونے سے بچانے کیلیے صارفین کو کچھ ضروری ہدایات جاری کی ہیں
ملزم کا کراچی سے بلوچستان ٹرانسپورٹ کا کاروبار ہے، پولیس
یونیورسٹی میں تھانہ منتقلی کے بارے میں آج ہی معلوم ہوا ہے، رجسٹرار
آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ
10 ممالک میں پاکستان، ترکیے، بنگلادیش، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، مالدیپ اسپین کے وزرائےخارجہ شامل ہیں
ملبے تلے دب کر 18 سالہ بیٹا بھی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے 30 مئی کو پنڈی میں کھیلا جائے گا
پاکستانی قوم انسانیت کی خدمت کرنے والے ہر فرد کے ساتھ کھڑی ہے، نہال ہاشمی
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 20 سالہ افسر علی اور زخمی کی 16 سالہ سمر کے نام سے کی گئی
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو روکنا عالمی انسانی اقدار اور قوانین کے خلاف ہے
جمعے کو ملک بھر میں جعلی اسمبلی اور غیر آئینی قانون سازی کے خلاف بھی احتجاج کیا جائے گا، اعلامیہ
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنی مکمل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ بھی کرتا ہے، دفتر خارجہ
گورنر پنجاب نے ایئرپورٹ پر بلاول بھٹو کا استقبال کیا، پی پی چیئرمین پارٹی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے
افغانستان بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے، افغانستان کو ہدایت دہلی سے ملتی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو
دونوں رہنماؤں نے جنگ بندی، کشیدگی سے گریز اور خطے میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے کوششوں کے تسلسل پر اتفاق کیا
وزیراعظم کی تجارت، سرمایہ کاری، توانائی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کی ہدایت
عید الاضحیٰ کے پیش نظر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، مشیر خزانہ
حکمران طبقات نہ امن و امان کے قیام میں سنجیدہ ہیں اور نہ ہی عوامی معاشی مسائل کے حل میں دلچسپی رکھتے ہیں، میٹ دی پریس
میدانی علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست 2026 تک ہونا تھیں
تین سال میں سات خلیجی ممالک سے پاکستانی مزدوروں کی 9233 شکایات بھی موصول ہوئیں، سرکاری دستاویز
مقتولہ کے والد طارق کی مدعیت میں ملزم نذر عباس کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے
بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچالیا ہے، پاور ڈویژن
صوبے کو گندم کی ترسیل اور سی این جی کی بندش پر سیاسی اختلافات بھلا کر مشترکہ جدوجہد کا اعلان کر دیا
جوڈیشل کمپلیکس آتے ہوئے آئی او نے تھپڑ مارا اور دھمکیاں دیں، ملزمہ کا الزام، جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع
نجی اسکولوں کی جانب سے میٹرک کے طلبہ سے اپریل تا جولائی 2026 کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کرنے کا سخت نوٹس لیا گیا
جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا جسے تشویشناک حالت میں مظفرآباد ریفر کر دیا گیا
ایسے ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا پیسہ لگایا جائے گا جن کے نتائج یقینی ہوں، شہباز شریف
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور ان کی اہلیہ کی جانب سے مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا