US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملک بھر میں حفاظتی اقدامات کے تحت حساس مقامات کو سیل کردیا گیا ہے، جلوس کے راستوں پر بھاری نفری تعینات
پولیس ترجمان کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں
نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 11 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 5 فٹ تک بلند ہوئی
5 جولائی 1977 کو جنرل ضیاء الحق نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم جمہوری حکومت پر شب خون مارا
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے، کل جماعتی حریت کانفرنس
وزارت خزانہ نے گریڈ ایک تا 22 کے ڈی آر اے کے اہل ملازمین کے لیے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے
کمیٹی کے کنوینئر وفاقی وزیر احسن اقبال اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو کمیٹی کا شریک کنوینئر مقرر کردیا گیا ہے
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر معیشت میکائل جباروف نے معاہدے پر دستخط کر دیے
عمران خان کی وجہ سے کون سا بحران پیدا ہوگیا کہ نواز شریف ان سے مدد لینے اڈیالہ جیل جائیں گے؟
فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور صوبائی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن پر بریفنگ دی
پی ٹی آئی رہنما نے مسلم لیگ(ن) کے صدر سے ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
اداروں میں کام نہ کرنے والے قوم کے اصل ملزم ہیں، غفلت پرمجھ سے بچ سکتے ہیں لیکن اللہ کی پکڑ سے کیسے بچیں گے، مریم نواز
ریل کے اندر موجود مسافروں میں ہاتھا پائی اور لڑائی جھگڑا ہوا اور ریلوے انتظامیہ مسافروں کے آگے بے بس نظر آئی
دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے مابین تمام اہم شعبوں میں تعلقات میں بامعنی پیش رفت کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا
ٹک ٹاک وڈیو بنانے والے نوجوانوں پر تشدد کرنے والے ملزمان باپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس
جسے زعم ہے وہ تحریک عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرلے حقیقت سامنے آجائے گی، وزیراعلیٰ کے پی
بھارت میں ہونے والے 2019ء اور اس کے دہشت گرد حملوں میں پاکستان ملوث نہیں ہے، الجزیرہ کو انٹرویو
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے مابین تمام شعبوں میں جاری دوطرفہ تعاون کا جائزہ لیا
صوبے کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر پولنگ ہوگی
15 پر کال کرنے والا ہی واردات کا ماسٹر مائنڈ نکلا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
بھارت کو کسی بھی صورت اس خطرناک راستے پر چلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، شہبازشریف کا ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب
آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے امکان ہے
پاکستان سندھ طاس معاہدے پر بھارتی ہٹ دھرمی کیخلاف ثالثی عدالت کے ضمنی فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مستقبل میں ایسے حادثات سے بچاؤ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر حکمت عملی ترتیب دی جائے ، شہباز شریف
آئندہ ہفتے ریفرنس اور اسپیکر کی رولنگ کے خلاف پٹیشن دائر کی جائے گی، ذرائع اپوزیشن
ہجوم، راستوں کی رکاوٹ اور نیٹ ورک کے باعث آپریشن میں مشکلات پیش آئیں، ریسکیو 1122
عمران خان کو چھوٹے سے چکی نما کمرے میں رکھا گیا ہے، ان کی قید عام آدمی سے بھی سخت ہے، میڈیا سے گفتگو
پانچ دنوں کے دوران 70 سے زائد بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز، دلوں کے سوراخ و دیگر دل کے پیچیدہ مفت آپریشنز کیے گئے
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے 2 ایڈیشنل ججز کے مقدمات واپس بھیجنے کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے
دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے
ملزمان نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، پولیس کی عدالت میں رپورٹ
موبائل کنٹرول روم سگنلز کی عدم موجودگی میں بھی فعال رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے
دیگر ملحقہ عمارتوں کو ممکنہ نقصان کے پیش نظر خطرے میں تصور کیا جا رہا ہے، رہائشیوں کو نکالنے کا عمل جاری
متعلقہ ادارے زائرین کی آڑ میں غیر قانونی طور پر عراق جانے والے افراد کو روکنے کے لیے اقدامات کریں، وزیر داخلہ
تربیلا ڈیم اسپل وے آپریشن کے باعث دریا سندھ میں طغیانی امکان
جے یو آئی (ف) کو 7سیٹوں پر 10 جب کہ ن لیگ کو 7جنرل سیٹوں پر 8 مخصوص نشستیں دی گئی ہیں، مؤقف
پاک فوج سیسہ پلائی دیوار ہے، دہشت گرد عناصر کے خاتمے اور ملکی دفاع کے لیے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا
ڈاؤن ٹریک بند ہونے سے پشاور، لاہور اور دیگر شہروں سے کراچی جانے والی مسافر ٹرینیں 8 سے 10 گھنٹے تاخیر کا شکار
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد
بارش برسانے والا نیا مون سون سسٹم کل سے دوبارہ پاکستان میں داخل ہوگا
ریفرنس میں سنی اتحاد کے اراکین اسمبلی کی مریم نواز کی تقریرکے دوران ہنگامہ آرائی کے تمام ثبوت شامل
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ حکومت چلے یا ڈلیور کرے، عوام کیلیے سہولت ہو، افنان اللہ خان
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی اور ان کے ساتھ موجود آزاد ارکان کی مجموعی تعداد 93 ہے
پاکستان میں اس وقت 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں جو ایک سنگین قومی مسئلہ ہے، احسن اقبال
شیر نے راہ گیر خاتون اور دو بچوں پر حملہ کیا، دونوں بچوں کی حالت تشویشناک
زخمی ہونے والے دونوں بچوں کی حالت تشویشناک ہے، مالک فرار ہوگیا، پولیس
عدالت نے ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دیا، جیل سے باہر پارٹی رہنماؤں نے استقبال کیا، وزیراعلیٰ نے واپسی کا کرایہ دیا
سندھ سے تعلق رکھنے والا ہندوخاندان گزشتہ برس بھارت گیا تاہم کشیدگی کے بعد بھارتی حکومتی پاکستانیوں کو واپس بھیج رہی ہے
ہم رینجرز کی پریڈ کو کبھی نہیں بھولیں گے، برادر اسلامی ملک کے بائیکرز کا واہگہ بارڈر پر اظہار خیال