صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزم نوید بھتہ خوری، ڈکیتی، شہریوں سے لوٹ مار اور پولیس مقابلوں سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھا
6 مختلف آپریشنز میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 199.372 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی، میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان
وزیراعظم کا جہاز ایسے استعمال کر رہے ہیں جیسے کہ ٹیکسی ہے، سابق وفاقی وزیر
زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل، کچھ کی حالت تشویش ناک
اے ایس ایف کے عملے نے مشکوک جان کر بیگ کی تلاشی لی تو آئس برآمد ہوئی
درجہ حرارت بڑھنے اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی معمول سے زیادہ محسوس ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان عالمی جوہری اصولوں کا پابند ہے اور اس کی جوہری صلاحیت صرف دفاعی مقاصد کے لیے ہے، وزیر دفاع
حکومت، سول سوسائٹی اور ڈومیسٹک ورکرز کے نمائندوں کا ’’گھریلو ملازمین کے عالمی دن ‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
پاکستان کو قدرت نے جو شان دار موقع دیا ہے اس کی وجہ سے اہل کشمیر کی توقعات بڑھ چکی ہیں، شوریٰ اجلاس میں قرارداد
موجودہ چیئرمین کی تیسری مدت جولائی کے آخری ہفتے میں پوری ہورہی ہے اور وہ اپنی موجودگی میں ہی تقرری چاہتے ہیں، ناقدین
ایمریٹس اور ایئرعربیہ نے پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا
اقوام متحدہ میں ستقل نمائندے کے ذریعے پاکستان نے اپنا موقف بھی پہنچایا اس کے علاوہ سب بدنیتی پر مبنی خبریں ہیں،اعلامیہ
خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے، گرفتاری اور فیکٹری بندش جیسے سخت اقدامات کیے جائیں گے، صوبائی حکام
ترجمان قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو لکھے گئے خط کا متن بھی جاری کر دیا
پنجاب پولیس نے بتایا کہ بھکر کے علاقے منڈی ٹاؤن کے قریب گھر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی
ٹارگٹ کلنگ، لینڈ گر یبنگ، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا، ترجمان رینجرز
دونوں رہنماؤں نے ایران پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا، ترجمان
ایمریٹس سمیت کئی بڑی ایئرلائنز شمالی امریکہ ،مصر اور دیگر ممالک کے لئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں
شہری نے 2008 میں دکان سے 82 ہزار سے زائد مالیت کا سونا خریدا تھا، ایف آئی آر
متاثرہ لڑکی پیدائشی معذور ہے، جو بولنے، سننے اور چلنے پھرنے سے قاصر ہے جب کہ ذہنی طور پر بھی مکمل طور پر نابالغ ہے
بجٹ عوام دوست اور مریم نواز کے ترقیاتی ویژن کا آ ئینہ دار ہوگا، صوبائی وزیر خزانہ
ریسکیو 1122 اور موٹر وے پولیس کے امدادی ادارے بس میں لگی آگ پر قابو پانے میں مصروف
فوج اسے گرفتار کرے یا مار دے، مجھے کوئی اعتراض نہیں، والد کا بیان
ایران میں مقیم پاکستانی طلباء کے محفوظ انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں، اسحاق ڈار
سردار ایاز صادق کا یہ دورہ نہ صرف بروقت تھا بلکہ اخلاقی لحاظ سے بھی قابلِ تعریف ہے
ڈوبنے والے نوجوانوں کو ریسکیو کرنے کے لیے لائف گارڈز اورایدھی بحری خدمات کی ٹیم کی جانب سے فوری آپریشن شروع کردیا
ریکوڈک سے 37 سال میں 74 ارب ڈالر تک آمدن کی توقع ہے
آپریشن بنیان مرصوص میں بھارتی افواج کا اسرائیلی ساختہ ہاروپ ڈرونز اور ٹیکنالوجی کا استعمال اس گہرے اتحاد کا ثبوت ہے
مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے، محکمہ موسمیات
ظفر اقبال نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی، پولیس
پنجاب میں تھل کے علاقے میں ونڈ انرجی سے توانائی کے حصول کے بے پناہ مواقع موجود ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
نامعلوم افراد مقتول پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس
اچانک دھماکہ ہوا دیکھا تو ٹینکر قلا بازیاں کھاتے ہوئے گہرائی میں گرتا دیکھائی دیا، عینی شاہد
میدانی علاقوں اور جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
متعدد افسران کو فوری طور پر تبدیل کر کے نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی ورکنگ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
واقعہ ہفتے کو حیدر روڈ پر پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ اور فرنٹ نمبر پلیٹ نہ ہونے پر روکا گیا
جہانگیر خان نے اپنے خیالات کا اظہار جہانگیر خان اسپورٹس کلب کے افتتاح کے موقع پر کیا
وزیراعلیٰ سندھ نے شاہراہ بھٹو کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کردیا، دسمبر 2025 تک کاٹھور تک منصوبہ مکمل کرنے کی بھی ہدایت
اُن کی موجودگی پاکستان کے دفاعی اور تزویراتی مفادات اور عالم اسلام کے تحفظات کو اجاگر کرنے کا بھی ذریعہ ہے
سلامتی کونسل میں اسرائیل کے مندوب کے جواب میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار نے جاندار موقف اختیار کیا
اسرائیل نے ایران کی خود مختاری اورسالمیت کی خلاف ورزی کی ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر اورعالمی قانون کی خلاف ورزی ہے
ناردرن بائی پاس کو بھی 8 لین کی موٹروے میں تبدیل کیا جائے گا اور حیدرآباد-سکھر موٹروے سے لنک کریں گے، عبدالعلیم خان
حکومت پاکستان اپنے شہریوں کی سلامتی اور حفاظت کے حوالے سے صورت حال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے، ایڈوائزری
اگر گولی چلی تو جواب میں انہیں بھی گولی کھانی پڑے گی، ہم صرف گولی نہیں چلائیں گے بلکہ اب ٹھوک کر ماریں گے،جلسے سے خطاب
ملک میں کوئی نیا سیاسی اتحاد نہیں بن رہا ہے، جے یو آئی کے بغیر حکومتیں بنتی اور جاتی نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی
وزیراعظم نے اسرائیلی حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا، ایرانی صدر نے حمایت پر شکریہ ادا کیا
خیبرپختونخوا پرسب سے زیادہ قرضہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہے، جس کا حجم 323 ارب 63 کروڑ روپے ہے
گزشتہ ایک ماہ کے دوران دوسری بار ایم این اے مبارک زیب خان کے گھر پر حملہ ہوا ہے