صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
40 میں سے 15 مکانات مکمل تباہ، 25 کو جزوی نقصان،لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل، 29 میتوں کی تدفین
بارش گلشن اقبال،جوہر، اسکیم 33،ناظم آباد، نیوکراچی، کورنگی، ملیر، لانڈھی، ایئرپورٹ، کلفٹن اور دیگر علاقوں میں ہوئی
182 افراد زخمی، حادثات سوات، بونیر، باجوڑ، مانسہرہ، شانگلہ، دیر لوئر، بٹگرام میں ہوئے، باجوڑ مانسہرہ کیلئے امداد روانہ
انور زیب اگلے ماہ لندن سے آنے والے اپنے بھائی سے ملنے کے لیے ایک ماہ قبل ہی سعودی عرب سے صوابی آئے تھے
صوبائی کابینہ نے پی ڈی ایم اے کو ابتدائی طور پر ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی
گزشتہ روز کے الیکٹرک کے ریکارڈ 900 فیڈرز بند ہوئے، نجکاری کے بعد فیڈرز بند ہونے کی تعداد سے یہ بدترین صورتحال ہے
جب عوامی خواہشات کے برعکس لوگ نظام پر مسلط ہوں تو وہ عوام نہیں، کسی اور کو خوش کرنے میں لگے رہتے ہیں
شہریوں کو شدید مسائل کا سامنا ہے، صوبائی اور بلدیاتی ادارے نکاسی آب کا عمل تیز کریں، کراچی چیمبر کا حکام کو خطوط
سوات،بونیر،شانگلہ، صوابی میں امدادی کاموں کا جائزہ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی امدادی کاموں میں تعاون کی یقین دہانی
کابل میں نائب وزیراعظم کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات، سیکیورٹی، تجارت بڑھانے سمیت اہم امور پر اتفاق کیا گیا
بھارتی طیاروں کے لیے 23 اپریل سے پاکستان نے فضائی حدود بند کر رکھی ہے
31 اکتوبر 2024 کو بطور کمیٹی ہم نے فل کورٹ کا فیصلہ کیا اور کیس نہ لگنے پر 4 نومبر کو پھر خط لکھا، خط
سی سی ڈی بننے کے بعد پنجاب میں پہلی مرتبہ جرائم کا گراف 70 فیصد سے بھی نیچے آچکا، امن و ترقی مشن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
24 اگست سے دریاؤں کے بالائی حصوں میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملک بھر میں جوئے اور کسینو کی ایپس کو غیر قانونی قرار دے دیا
نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی بطور ترجمان صدر مملکت تقرری فوری ہوگی
بارش پیشگوئی کے بعد پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر احتیاطی تدابیر کا حکمنامہ جاری کردیا
رائے حسن نواز زرتاج گل اور رائے مرتضی اقبال کی نااہلی کے باعث سیٹیں خالی ہوئی تھیں
ایس ایس پی ویسٹ نے کہا کہ زخمی افراد سیاسی جماعت اے این پی کے ورکرز ہیں جو دفتر میں موجود تھے
شہرمیں پانی جمع ہوگیا لیکن نالےبہہ رہے ہیں، نالوں کی صفائی راتوں رات نہیں ہوئی بلکہ حکومت تیاری کررہی تھی، مرادعلی شاہ
نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم(سرٹ) نے اداروں اور شہریوں کو ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے ایڈوائزری جاری کردی
تربیت نہ ہونے سے ڈرائیورز کو مشکلات بھی پیش آرہی ہیں مگر چل چلاؤ پالیسی کے تحت پاکستان ریلویز کو چلایا جا رہا ہے
بارش رکے 10 گھنٹے گزرنے کے باوجود شہر کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہے، 700 سے زائد فیڈرز متاثر ہیں
آغا خان ایجنسی فار ہیبی ٹیٹ نے اب تک 36 ہزار سے زائد رضاکاروں کو تربیت دی ہے جن میں نصف خواتین شامل ہیں
پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔
سابق قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان، کنول شوزب کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
بچوں کو بارش کے پانی میں کھیلنے سے روکیں تاکہ کسی حادثے کا اندیشہ نہ رہے، صوبائی وزیر اطلاعات
انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو کو بری کردیا
بین الاقوامی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھی پاکستان کی حالیہ سفارت کاری مہم کوبہترین قرار دےدیا ہے
اجلاس میں تینوں ممالک کے درمیان تجارت، علاقائی روابط اور انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا
شدید بارش کے بعد شہر میں اربن فلڈ کی صورتحال بن گئی اور سوشل میڈیا پر شہر بھر کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں
امدادی سامان دور دراز کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تقسیم کیا جائے گا
2 گھنٹے کی طوفانی بارش نے نظام زندگی مفلوج کردیا، کے الیکٹرک کے 600 فیڈرز ٹرپ، 146 ملی میٹر تک بارش ریکارڈٖ
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی بہت کم تعداد میں حاضری کے باعث سماعت ملتوی کردی
وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین سے ملاقات اور ان میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ کیا
پنجاب میں جاپان کے ترقیاتی ماڈل کو نافذ کرنا چاہتے ہیں تاکہ عوام کو جدید سہولتیں فراہم کی جا سکیں، وزیراعلیٰ
پاکستان کے ساتھ اسٹریٹیجک رابطے اور بین الاقوامی و علاقائی امور میں ہم آہنگی کو مزید فروغ دیا جائے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ
انسداد دہشتگردی کے بعد اب دونوں ملکوں کو معیشت کے میدان میں آگے بڑھایا جا رہا ہے، امریکی ناظم الامور
قومی ٹیم کے پلیئرز 4 مختلف گروپس کی صورت میں آج دبئی پہنچیں گے۔
عدالت نے الیکشن کمیشن کو کمنٹس جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے جواب طلب کرلیا
عدالت التوا نہیں دے گی، تاہم سب سے پہلے استغاثہ کے دلائل سنیں گے، چیف جسٹس
اسلام میں ریاست کا تحفظ جہاد فی سبیل اللہ کے مترادف ہے، مفتی عبدالرحیم
برسی کے موقع پر ملک بھر میں دعاؤں اور قرآن خوانی کا اہتمام
انہی اعلیٰ اقدار کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں جن کے لیے راشد منہاس نے اپنی جان نچھاور کی، افواج کا عزم
بلدیاتی ادارے اور انتظامیہ شہر میں کام کرتی نظر آئے، شہریوں کی مدد اور پانی کی فوری نکاسی ممکن بنائی جائے، ہدایات
بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے ہیں، محکمہ موسمیات
ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول اور کالجز آج بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ
جاں بحق افراد میں 294 مرد، 41 خواتین اور 30 بچے شامل جبکہ زخمیوں میں 144 مرد، 27 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں
پاک فضائیہ کے بھرپور آپریشنل تجربات مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں، نائب وزیر آذربائیجان