صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی صوبائی حکومت کو عوامی سہولت کیلیے فیصلوں پر نظرثانی کی تجویز
چچا اور والد نے لفٹ آپریٹر کو پکڑلیا اور پٹرول ڈال کر جلانے کی بھی کوشش کی۔
واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے
شہری کسی بھی پریشانی کی صورت میں فوری طور پر 15 پر کال کریں اور 2 دباکر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں، ترجمان
تمام سرکاری ادارے ترقی کے معاملات میں شفاف اور فوری فیصلے کریں، عدالت عظمیٰ کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
خٹک ڈانس پارٹی میں شامل فنکاروں نے پاکستانی ثقافت کے رنگوں کو رقص کی صورت میں بکھیر دیا۔
پولیس اہلکاروں کے سیاسی یا مذہبی خیالات شیئر کرنا مکمل طور پر ممنوع ہو گا
ذاتی حاضری پر استثنا کی درخواست احتساب عدالت نے غیر قانونی قرار دے کر خارج کردی تھی
اجیت دوول نے حقیقت کو مسخ کرکے بی جے پی کی ہندوتوا ذہنیت کے تحت جھوٹا بیانیہ گھڑا
روایتی سالار سسٹم ختم کر کے نیا کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرا دیا گیا ہے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے، وفاقی وزیر مذہبی امور
سندھ کے بیشتر علاقوں میں مون سون کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
زیر حراست جوڑا شہریوں کو ہنی ٹریپ کر کے بلاتا اور ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کے ذریعے بھاری رقم وصول کرتا تھا
حمید اللہ نے جو دہشتگردانہ حملے کیے وہ ہمارے عقیدے ، اسلام کے برعکس اور غیر قانونی ہیں، والد کا بیان
سی ڈی اے نے کھیلوں کے میدان پچاس پچاس لاکھ روپے کے عوض نیلام کرنے کا اشتہار جاری کیا تھا
شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرز کا اجلاس ہوا
پاک فضائیہ اور ریسکیو 1122 کی گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا، حکام موقع پر موجود اور نگرانی کرتے رہے
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے
فریقین نے علاقائی امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
دونوں ممالک کے مابین معاہدے کا مقصد میڈیا کے میدان میں مہارتوں کا تبادلہ اور اشتراک کو بڑھانا ہے
اجلاس میں آزاد تجارتی معاہدوں سمیت 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا
تمام افسران کے علیحدہ علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں
حکومت صرف کاغذوں میں کامیاب دکھائی دیتی ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ
ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے جدید لائیو لوکیٹر ڈیوائسز کا استعمال کیا، ریسکیو
مرمتی کام کا 60 فیصد حصہ مکمل کر لیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن
سعدیہ حنیف اور خالق نور کی خدمات وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے سپرد
عدالت اصول طے کرچکی رٹائرمنٹ کے بعد کوئی ملازم پروفارما پروموشن کا حقدار نہیں ہوگا
ہر کسی کا ایک چیز کو دیکھنے کا اپنا زاویہ ہوتا ہے، ایم این اے علی محمد خان
علیمہ بی بی کے اعلان کے بعد ہم نے دیکھا کہ پی ٹی آئی کی قیادت خاموش تھی، قادر مندوخیل
ہر چیز ہی آپ آئین کیخلاف کرتے جائینگے تو پھر ظاہر ہے اس پر کہیں اسٹاپ بھی لگنا ہے
سانگھڑ کے ایک زمیندار نے کھیتوں میں داخل ہونے پر طیش میں آکر تیز دھار آلے کی مدد سے اونٹنی کی ٹانگ کاٹ دی تھی
خزانہ ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
ساملی اسپتال جدید ترین ہوچکا جہاں جدید ترین سہولیات فراہم کی گئیں ہیں
جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد کی چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے مذاکرات نتیجہ خیز ہونے تک اسپیکر نے سیکرٹیریٹ کو اپوزیشن کیخلاف کارروائی سے روک دیا
ملک کے موجودہ حالات میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا پر اپنے صوبے میں امن وامان کی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سلیم حیدر
عمران خان نے کہا ہے کہ رہائی کے بعد جیل میں ظلم ڈھانے والے افسران اور متعلقہ حکام کو چھوڑوں گا نہیں، بیرسٹر سیف
فلسطین کے مسئلے کا حل دو ریاستی حل میں ہے، جس میں یروشلم (القدس) فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہو، نائب وزیراعظم
پولیو ویکسین کے حوالے میں پھیلی غلط فہمی کو دور کرنے کی ضرورت ہے، ہمارے ماحول میں پولیو ہے، سینیٹ اجلاس میں بریفنگ
ڈاکٹر یاسمین راشد کو سانس لینے میں دشواری ہورہی ہے، سروسز اسپتال میں ان کےٹیسٹ کیے جا رہے ہیں
ترجمان پنجاب ریسکیو نے مختلف شہروں میں بارش کے باعث ہونے والے جانی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کیے
محکمہ موسمیات نے آج سے 17جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
وزیراعظم اور صدر مملکت کا ملکی استحکام اور خوشحالی کیلیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزرا چینی کی ایکس ملز قیمتوں کے صرف اعلانات کررہے ہیں لیکن رٹ کہیں نظر نہیں آرہی ہے، رؤف ابراہیم
نئی سیاسی جماعت عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی، ریحام خان
ن لیگ اور جے یو آئی کی مخصوص نشستیں برابر، اے این پی اور پی ٹی آئی پی کی درخواستیں مسترد
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے اب تک 413 بار ٹویٹ کروایا جبکہ اہم سیاسی ہدایات اور بیانات ٹویٹر کے ذریعے جاری کیے، جیل حکام
کسی بھی اہلکار کو اس ادارے کے تشخص کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ڈی آئی جی اسلام آباد
جس نے غلطی کی ہے وہ معافی مانگے، رابط کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سلمان اکرم راجاکی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
30 ستمبر تک منصوبہ مکمل ہوجائے گا، اگست میں ایک ہزار سولر پولز اور لائٹس کی کھیپ کراچی پہنچ جائیگی، مرتضیٰ وہاب