صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کا اجرا شفاف ہو گیا ہے، شرجیل انعام میمن
ملزمان نے تیل کا کاروبار کرنے والے محمد نذیر عرف گولڈن نامی شہری کو اغوا کرکے تاوان طلب کیا
پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دئیے جانے کیخلاف درخواست کی سماعت 14 اپریل کو ہوگی
پارلیمنٹ مجوزہ آرڈر 2019 کو ترمیم کر کے ججز تعیناتی کروا سکتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
شہری غیرضروری طور پر آگ بھڑکنے والی جگہ کے قریب نہ جائیں، سربراہ کینٹونمنٹ کورنگی کریک
پاکستان کو ضرور ہارڈ اسٹیٹ ہونا چاہیے مگر بنیاد آئین اور قانون ہونی چاہیے، تشدد اور جبر سے کھوکھلی اسٹیٹ بنتی ہے
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولرٹی اتھارٹی میں 19 امیدوار سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے
ملزم کمیٹی ڈال کر لوگوں سے فراڈ کرتا ہے، مدعی
پاکستان کو اِن عذابوں میں مبتلا کرنے والے بدقسمتی سے آج بھی نہیں بدلے، وزیر مملکت
پولیس کی (تعلیمی اداروں میں) منشیات جرائم کے خاتمے میں عدم دلچسپی نااہلی کو ظاہر کرتی ہے،عدالت
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے
جس کا بندہ لاپتا ہوتا ہے وہ ہرپل جیتا اور مرتا ہے، جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
10 ممالک کی معاشی تنظیم (ای سی او) ہر سال ایک رکن ملک کے شہر کو اس منفرد اعزاز کیلیے منتخب کرتی ہے
ابتدائی معلومات کے مطابق معمولی گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو گالیاں دیں اور دیور نے تشدد کیا
بادی النظر میں آئین وزیراعظم کو اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی رکن اسمبلی یا سینیٹر کو کسی منصب پر فائز کر دیں، عدالت
کوریئر کے ذریعے بھیجی جانے والی ایک کلو سے زیادہ چرس برآمد کر لی گئی، اے این ایف
عدالت نے فائل کے ساتھ دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا
مقامی افراد نے ڈمپر کے ڈرائیور کا تعاقب کیا اور اسے منگھوپیر روڈ پر پکڑ لیا
کوچ کے ڈرائیور کو مبینہ طور پر نیند آ گئی، جس کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی
کوئی بھی شخص بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش میں کامیاب نہ ہونے دے، گورنر سندھ
یہ دھات مولٹن سالٹ نامی ری ایکٹر میں کیمیائی عمل سے یورینیم 233 بن کر بجلی بناتی ہے
علیمہ خان سیاسی لیڈر نہیں،وہ عمران خان کے ایماپر باہر آکر بیان دیتی ہیں، ہمایوںمہمند
عوام کو سیاسی جماعتوں کو بیانیے کے بجائے کارکردگی پر ووٹ ڈالنا ہوگا، مزمل سہروردی
خبریں اچھی آرہی ہیں، لوگوں کے احساس تحفظ اور قوت خرید سے بہتری کا پتہ چلتا ہے
ہماری 11 گاڑیوں کو مختلف مقامات پر نذرِ آتش کیا گیا ہے، لیاقت محسود
دہشت گردوں کے حملے کے فوراً بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا
تمام اکائیوں میں اتفاق رائے کے بغیربنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا فیصلہ نہیں ہوسکتا، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
جناح اور میو اسپتال میں ایکشن لینے سے اسپتالوں کے حالات میں بہت بہتری آئی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز
رواں سال کے 99 روز میں ہیوی ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 80 تک پہنچ گئی، مجموعی اموات 257 تک پہنچ گئیں
صوبے میں نہ ہیلتھ کا نظام نہ ایجوکیشن کا نظام چل رہا ہے، آج کسان پریشان ہے گندم کا ریٹ نہیں دے رہے، چوہدری منظور
حکام کا کہنا ہے کہ مارٹر گولے ایک حساس علاقے کے قریب سے ملے ہیں
دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا اعادہ کیا
ڈرائیور اور کلینر موقع سے فرار، پولیس نے گاڑی قبضے میں کرلی
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی نے سیٹیزن شپ ایکٹ اور پاکستان پینل کوڈ اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل جمع کرادیا
پاکستان اوریجن کارڈ کے اجراء میں تاخیر کے خلاف درخواست پر نادرا کو درخواست گزاروں کی شکایات سننے کی ہدایت
ہیراورشاہ حسین کی تعلیمات سامنے رکھ کرڈیروں کے ماڈل پرانے وقتوں کا کنواں، رہن سہن اور مٹی سے بنے گھردکھائے گئے ہیں
علیمہ خان اور ان کی بہنوں کے ساتھ یہ ناروا سلوک ناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے، علی امین گنڈا پور کا بیان
تمام ائیرلائنز کو خصوصی سہولت بارے آگاہ کر دیا گیا ہے، ائیرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی
سید پور اسکیم میں آر ڈی اے کے ملکیتی پلاٹ پر ایک بااثر شخص پارکنگ قائم کرکے کرایہ وصول کررہا تھا
وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی
پہلی بار جامعات کے افسران کی انتظامی و اکیڈمک کارکردگی جانچنے کے عمل میں طلبہ کو بھی شامل کیا گیا ہے
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم جے آئی میں یہ رہنما پیش نہیں ہوئے
ای ووٹنگ محفوظ ہے اور نہ ووٹ کی رازداری قائم رہ سکتی ہے، الیکشن کمیشن عدالت میں جواب جمع
یہ سہولت 3 سال قبل متعارف کروائی گئی تھی لیکن اس حوالے سے عوامی آگاہی کا شدید فقدان رہا
ملزمان نے لڑکے کو نشہ آور اشیاء کھلاکر بدفعلی کا نشانہ بنایا، ملزمان زیادتی کے دوران فوٹیج بھی بنائی
آئی ایم ایف سےمذاکرات اور ان کو قائل کرنے کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی کا سہرا معاشی ٹیم کوجاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
گورنر سندھ کی یو اے ای قونصلیٹ آمد، سفیر نے ویزہ سینٹر سے متعلق بریفنگ دی
حکومت کا وژن تجارت،سرمایہ کاری، سیاحت کافروغ اور خطے میں بننے والے اقتصادی کوریڈورسے بھرپور فائدہ اٹھاناہے، اورنگزیب
لیاقت آباد تھانے کی حدود میں بی ون ایریا میں کے ایم سی اسکول سے طالبات کے بیگزچوری ہو گئے
دسمبر تک فروری تین میں قرضوں میں ایک ہزار 338ارب کا اضافہ ہوا