صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم نے اقوام متحدہ میں پاکستان کا مقدمہ پیش کیا، رکن سفارتی وفد فیصل سبزواری
فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کی 4 گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف ہیں
رہائشی علاقے کی قربت اور آگ کی شدت کے باعث مقامی افراد میں شدید خوف و ہراس پایا گیا
پولیس دونوں واقعات سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے
23 ارب روپے مالیت کی مشینری صفائی مہم میں استعمال ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
حادثہ عید کی صبح پیش آیا، 2 منزلہ عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی، جاں بحق افراد کی اجتماعی نماز جنازہ میں رقعت آمیز مناظر
پنجاب کے مختلف علاقوں میں ذبیحہ کے دوران حادثات میں 33 شدید زخمی ہوئے جو اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، ریسکیو 1122
صدر زرداری نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا
خطے میں امن کیلیے ہم بھارت کے ساتھ بات چیت کیلیے تیار ہیں، نیویارک میں پریس کانفرنس
ظہرانے میں وزیرمملکت سردار یوسف، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھی شریک تھے
نیویارک میں ہونے والی ملاقات خوشگوار رہی، وزیرمملکت نے ایکس پر تصویر شیئر کی
وزیراعظم کا ملائیشین وزیراعظم، امیر قطر، مصری صدر سمیت دیگر سے ٹیلی فونک رابطہ، تعلقات کو مزید مستحکم بنانے زور
فورسز کی قربانیاں اور ثابت قدمی وطن کے تحفظ کی ضمانت ہیں اور یہی جذبہ پاکستان کی اصل طاقت ہے، محسن نقوی
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس عائشہ ملک نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف لیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی، آئی ایس پی آر
نہیں لگتا پی ٹی آئی کی کوئی تحریک کامیاب ہوگی، وفاقی حکومت چاہے تو بانی پی ٹی آئی سے بات چیت کرلے، سینئر وزیر سندھ
شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر بات چیت کی
14 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہوں، جیلوں میں قید غریب لوگوں کو رہا کیا جائے، سابق وفاقی وزیر
12 جون تک بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک زیادہ رہے گا ۔ ، شہری احتیاط کریں، محکمہ موسمیات
پیغام میں شہداء پاکستان کے عظیم اہلِ خانہ کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
اڈیالہ جیل میں نماز عید کے دو اجتماعات ہوئے، مرکزی جامع مسجد اور امام بارگاہ میں نماز عید ادا کی گئی
سیکیورٹی گارڈ موقع سے فرار ہوگیا ، دونوں بھائی عید کی شاپنگ کرنے بازار آئے تھے
نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں
گزشتہ رات مردان کے علاقے ارم کالونی میں گھر میں سیلنڈر دھماکے کے باعث 2منزلہ مکان کی چھت گرگئی
قربانی کی کھالوں کا تخمینہ 6 ارب 35 کروڑ روپے لگایا گیا ہے
اللہ تعالیٰ فلسطینیوں کے دشمنوں کو تباہ کرے اور انہیں فتح عطا کرے، وزیر دفاع
پی ٹی آئی احتجاج کر کے اپنے کارکنوں کو مشکلات میں ڈالے گی، احتجاجی تحریک سے اس سے کچھ نہیں ملےگا
اگر کسی کو مرچیں لگتی ہیں تو صبر کریں، اللہ بہتر کرے گا، اور اگر پھر بھی برداشت نہ ہو تو سوڈا پیئیں اور خوش رہیں، مرتضیٰ وہاب
مقتولین کا مخالف فریق سے پرانا تنازع جاری تھا، اور حال ہی میں وہ ایک مقدمے سے بری ہو کر واپس آئے تھے
اہم شاہراؤں پر ایلیٹ فورس کے اسپیشل کمانڈوز تعینات کیے گئے ہیں
کارروائی کے دوران اغوا کاروں کے دو سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، ڈی پی او رحیم یار خان
آگ ہے، اولاد ابراہیمؑ ہے، نمرود ہے کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے
تمام جماعتوں نے اپنے ادوار میں کے-الیکٹرک کو سپورٹ کیا اور آج یہ کراچی میں ایک مافیا بن چکی ہے، حافظ نعیم الرحمان
ملاقات میں سعودی آرمی چیف بھی موجود، ولی عہد نے وزیرِاعظم کا خصوصی استقبال کیا اور ان کی گاڑی خود چلائی
بیل صرف ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے کوریڈور تک پہنچا تھا اگر وہ وارڈ کے اندر داخل ہوتا تو شدید نقصان ہوسکتا تھا
گرفتار دہشت گرد سری نگر اور راجستھان میں را کے دہشت گرد نمائندوں سے متعدد بار ملاقات کر چکے ہیں، ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب
مقبوضہ کشمیر میں جنیواکنونشن سمیت عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبادی کاتناسب تبدیل کرنے کی کوششیں جاری ہیں
کراچی میں شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ نے عید الاضحیٰ پر قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنا شہریوں کے لیے بڑا چیلنج بنادیا ہے
ہلاک دہشت گرد علاقے میں بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں، آئی ایس پی آر
سی سی ڈی ساہیوال کے ساتھ خونریز مقابلے کے دوران صدی لوڑی اپنے ہی ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے ہلاک ہو گیا
خواجہ سعد رفیق کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی شفٹ کر دیا گیا
وفد کےلیے خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا، شہباز شریف اور عاصم منیر نے بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ کا شکر ادا کیا
نیو یارک، پاکستان نے ڈیجیٹل اکانومی کی ترقی کے لیے وقف کرپٹو کونسلز قائم کرکے جرات مندانہ اقدامات کیے،ایرک ایڈمز
یہ انکشاف حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی سے متعلق تیارکردہ قومی اقتصادی سروے کے اہم نکات میں ہوا
شہری گوشت، مچھلی اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء حفظان صحت کے عالمی معیار کے مطابق خرید سکیں گے
ہم ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز سے متعلق سیکھنے، سننے اور اپنا حصہ ڈالنے کے لیے آئے ہیں، وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین
مقتولین کی شناخت 45 سالہ سعید اور 22 سالہ شمشاد کے نام سے ہوئی ہے
بھارت پاکستان کی سرزمین پر غیر قانونی اور یکطرفہ جارحیت کے ذریعے جان بوجھ کر علاقائی امن کو نقصان پہنچا رہا، ہے۔
گرفتار پولیس اہلکاروں نے شہری کے اغوا اور تاوان طلب کرنے کا اعتراف کرلیا
گرفتار ملزم کی شناخت بخت زیب ولد نور حیات کے نام سے ہوئی