صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
راولپنڈی کینٹ کے دل میں واقع 36 کنال زمین پر تیس سو بیڈ پر مشتمل اسپتال بنایا جائے گا
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو افغان باشندوں کی اپنے ملک واپسی کے لیے جاری آپریشن کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع
شمالی وزیرستان کے علاقے میں افغان سرحد سے ملحقہ علاقے میں خوارج کے گروپ نے 5 اور 6 اپریل کی شب داخلے کی کوشش کی تھی
پنجاب کے رمضان سہولت بازاروں سے عام آدمی کو ایک ارب 31 کروڑ روپے کی بچت ہوئی، وزیراطلاعات پنجاب
پولیس نے ون فائیو پر کال موصول ہونے کے بعد برق رفتاری سے کارروائی کی، ایس پی کی شاباش
جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کریں گے، جماعت اسلامی کی تمام سرگرمیاں مؤخر کردی ہیں، حافظ نعیم
سینئر قیادت کا دھڑے بندی ختم کروانے کیلیے عمران خان سے رابطے اور جیل میں ملاقات کا فیصلہ
یہ بات اسلام آباد میں موجود امریکی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بتائی گئی ہے
امریکی کانگریس کے اراکین وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
صوبے کے عوام، پولیس اور سرکاری ملازمین کو لے کر نکلوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس
ملزمان آف لائن رائیڈ پر بائیکیا بک کراتے اور گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین لیتے تھے، دو بائیکس برآمد
آج سے سال، 2 سال پہلے یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ملک میں بجلی سستی ہو سکتی ہے، وزیر دفاع
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور شادی کی تقریب لاور کے بیدیاں روڈ پر واقع خاور مانیکا کے فارم ہاؤس میں ہوئی
پولیس سروس کے افسر وقار الدین سید کو ڈی جی نیشنل سائبر کرائم ایجنسی تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
4 سال قبل اس مقام پر کشتی حادثے میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہوئییں جبکہ مرنے والوں کی لاشیں بھی تاحال نہیں ملیں۔
پانی میں شامل کیمیکل عناصر زہریلے اور آتش گیر ہیں، ماہرین
راولپنڈی پولیس کے اہلکاروں نے ساتھی خاتون کی مدد سے دو افراد کو اغوا کیا، ایف آئی آر
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خُشک جبکہ مطلع صاف رہے گا
بیلاروس سے واپس آکر وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف کے ہمراہ لندن جائیں گے
انٹرا پارٹی الیکشنز منظور نہ ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان معطل ہے
ترجمان جے یوآئی کی جانب سے جاری بیان میں مولانافضل الرحمان کے جعلی اکاؤنٹ کی مذمت کی گئی۔
دھمکیوں کی پرواہ ہے نہ بلیک میل ہوں گی، بے حیائی کے معاملے پر کوئی سفارش قبول نہیں، وزیراطلاعات پنجاب
جو انتشار کی پیداوار ہیں وہ عوام کو ریلیف نہیں دے سکتے، عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچایا
صوبے میں یوتھ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا بھی اصولی فیصلہ
بچے کو مردہ قرار دینے میں نومولود کی ماں، خالہ، بہنوئی ملوث نکلے، جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور قبرستان کی رسیدیں بنوائیں
سید آباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی چل بسے
پیشہ ور ملزمان خواتین کو بے رحمی کے ساتھ ان کی قیمتی جیولری سے محروم کر دیتے تھے، پولیس
رمضان المبارک کے بعد بھی مہنگائی کا جن مسلسل بے قابو
اڑان پاکستان کے تحت وطن عزیزمعاشی ترقی کی بلندیوں کو چھوئے گا،وفاقی وزیراطلاعات
خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد رات گئے نامعلوم ملزمان لاش کو قریبی کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوئے۔
میرے بارے میں بانی پی ٹی آئی سے منسوب غلط خبریں چلائیں گئیں، ملاقات کےوقت بشری بی بی بھی موجود تھیں، رہنما پی ٹی آئی
ہمارا ٹریننگ کا پہلا سیشن مکمل ہو گیا، دوسرے مرحلے کا تربیتی کیمپ 8 اپریل سے شروع ہوگا، سردار یوسف
سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی اور امتیازی قرار دے دیا
ٹیکسلا ہیریٹیج اتھارٹی کے قیام کے لیے فوری طور پر طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت جاری
بی این پی کی جانب سے لکپاس سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ کا بھی اعلان
حالیہ زلزلے کے بعد بھیجی گئی مجموعی امداد 70 ٹن تک پہنچ گئی
جماعت اسلامی فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ملک گیر جدوجہد کرے گی، نائب امیر
نواز شریف لندن میں پارٹی ورکررز کے اوورسیز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے
لسانی بنیادوں پر لوگوں کو قتل کر کے نفرت کے بیج بوئے جا رہے ہیں، مظاہرین
ملک بدر غیر ملکیوں کو ملک کے مختلف شہروں سے لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ میں لایا گیا تھا
مختلف سیاسی پارٹیوں کو اکٹھا رکھنا اور معشیت کو ٹرن آرونڈ کرنا کوئی آسان کام نہیں تھا
یہ فیصلہ موجودہ اتحادی حکومت کے اس مشتر کہ عزم کا حصہ ہے کہ ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزان کریں گے
سیوریج نالے میں گیس بھرنے کے دوران جس وقت دھماکا ہوا تھا 14 سالہ اسد وہاں پر اپنی موٹر سائیکل کے ساتھ موجود تھا
وائلڈ لائف کے پارک رینجرز آگ پر قابو پانے میں مصروف عمل ہیں، ترجمان وائلڈ لائف
رواں سال صوبے میں سب سے زیادہ 45 عام شہری شہید اور 127 زخمی ہوئے ہیں
خیبرپختونخوا کے 15 اضلاع میں 73 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد
ریگولیٹری انسپکٹرز کی تربیت کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے یورپی یونین سے رابطہ کیا تھا، سی اے اے ذرائع
ہماری غربت کو کمزوری سمجھ کر اس کا غلط استعمال کیا جارہا ہے، غلامی سے بغاوت ہماری پہچان ہے، تونسہ میں خطاب
پارٹی کی سنئیر قیادت نے وزیر اعلی کے بیانات کا بھی نوٹس لے لیا ہے، صوبائی صدر
کامران ٹیسوری کی ٹریفک حادثات میں جاں بحق شہریوں کے ورثا کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت