صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی کی عدالت نے آج فرحان ملک کی ضمانت منظور کی تھی
سلور نوٹس جاری ہونے کی صورت میں 193 ممالک میں ارمغان کے اثاثہ جات کی کھوج لگائی جا سکے گی
متفرق درخواستیں اسلام آباد کی عدالت میں دائر کی گئیں
لاہور میں ہونے والی آل پاکستان کرسچن لیڈرشپ کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری
ملزم نے شہری کو سمندر کے راستے یونان بھجوانے کیلیے 26 لاکھ روپے سے زیادہ وصول کیے، ایف آئی اے
سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے 18اپریل تک تفصیلی جواب طلب کر لیا
بیرونی طاقتوں کے ہاتھوں کھیلنےوالےملک دشمن عناصر کیخلاف ڈنڈا چلے گا اور ان کی گرفتاریاں ہوں گی، سینیٹر فیصل واوڈا
سنگل بینچ کے مقدمات اچانک ڈویژن بینچ منتقل کرنے پر جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس اعجاز اسحاق خان نے اظہارِ حیرانی کیا
9 ملزمان کو گرفتار کر کے 64 کروڑ 96 لاکھ کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
پکڑے گئے افراد سخت سیکیورٹی میں کیمپ منتقل، آئندہ دو روز میں افغانستان واپس بھیجا جائے گا
قائد مسلم لیگ (ن) معمول کے چیک اپ کے بعد واپس اپنی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچ گئے
پانچ رکنی بینچ کے ممبر جسٹس خالد اسحاق کی کیس سننے سے معذرت
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب پر فی اپیل 2 لاکھ روپے جرمانہ برقرار رکھا
آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مکائیل جباروف 8 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان ریلویز
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے جج کیخلاف ریفرنس پر حکومت کو پیغام دینا تھا دے دیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
میرے شوہر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسی جیل میں بہتر سہولیات کا حقدار قرار دیا گیا، سابق خاتون اول کا مؤقفا
وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر 8 اور 9 اپریل کو منعقد ہونے والے انویسٹمنٹ فورم میں خطاب کریں گے
بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں گرمی کا امکان
خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں میں ہاتھا پائی کے بعد اہلکاروں نے تھپڑ مارنے والی خاتون کو حراست میں لے لیا
بجلی کی قیمتوں میں کمی ویسے ہی جھوٹ موٹ میں خوش رکھنے کی ایک ناکام کوشش ہے،قائد حزب اختلاف سینیٹ
سندھ ہائیکورٹ نے جعلی لائسنس سے متعلق درخواست کی سماعت کی
ہیٹ ویو کے باعث دن کا پارہ 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
موسم کی شدت بڑھنے کے باعث دفاترز اور گھروں میں پنکھوں و ایئر کنڈیشنز کا استعمال شروع ہو گیا
ایک اور حادثے میں گاڑی سے ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا
یہ واحد ٹرین جو سندھ، جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں کو آپس میں جوڑتی ہے
مقتولہ کا شوہر واقعے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، پولیس
سینئر وکیل مخدوم علی خان کی عدم دستیابی کے سبب کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی
جوڑیا بازار،صرافہ مارکیٹ سمیت شہر کی تمام بڑی مارکیٹس بند رہیں گی، تاجر رہنما
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے
آپریشن کے دوران مغوی شہری عباس علی کو بحفاظت بازیاب کرواتے ہوئے ایک اغواء کار گرفتار کیا گیا تھا
خارجی رِنگ لیڈر شیرین 20 مارچ 2025 کو کیپٹن حسنین اختر شہید کی شہادت میں بھی ملوث تھا
ملزم نے ساتھیوں کیساتھ ملکر حسنین نامی شہری کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا تھا
پانچ بچوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ پانچ کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا
ورلڈ پولیس سمٹ کا چوتھا ایڈیشن 13 سے 15 مئی 2025 تک ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں منعقد ہوگا
پہلی مرتبہ عوام کو ان کے گھروں پر ادویات کی فراہمی کا نظام بھی فعال کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
بیوی سے جھگڑے کے بعد باپ نے غصے میں آ کر اپنی 5 سالہ معصوم بیٹی پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا
کراچی میں ابتدائی طور پر 313 افراد کی فہرست مرتب کی گئی تھی تاہم جانچ پڑتال کے بعد 307 افراد کو بھیج دیا گیا
رینجرز کی قیادت آزاد کشمیر کے مقامی افسران کریں گے، کسی غیر ریاستی فرد کو اس فورس کا حصہ نہیں بنایا جائے گا، انوارالحق
پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے قاتل کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے، حکام
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقدہ 150 ویں آئی پی یو اسمبلی سے خطاب کیا
یکم اپریل سے اب تک 7702 افراد پر مشتمل 1151 غیرملکی خاندانوں کو ملک بدر کیا گیا، امیگریشن ذرائع
سیاسی و دفاعی تجزیہ کاروں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
یہ ریلیف مہینوں کی مسلسل کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہے جس میں آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات شامل ہیں ترجمان
عظمیٰ بخاری بیان بازی سے گریز کریں کیونکہ اُن کی بنیاد پیپلزپارٹی رہی ہے، سکھر میں گفتگو
گزشتہ 4 سال وفاق میں اور 12 سال خیبرپختونخوا میں نااہل افراد نے حکومت کی، جس سے ادارے تباہ ہوئے، امیر مقام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا واقعے پر نوٹس، لواحقین سے اظہار تعزیت
راولپنڈی کینٹ کے دل میں واقع 36 کنال زمین پر تیس سو بیڈ پر مشتمل اسپتال بنایا جائے گا
وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو افغان باشندوں کی اپنے ملک واپسی کے لیے جاری آپریشن کے بارے میں آگاہ کیا، ذرائع
شمالی وزیرستان کے علاقے میں افغان سرحد سے ملحقہ علاقے میں خوارج کے گروپ نے 5 اور 6 اپریل کی شب داخلے کی کوشش کی تھی