صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں سال صوبے میں سب سے زیادہ 45 عام شہری شہید اور 127 زخمی ہوئے ہیں
خیبرپختونخوا کے 15 اضلاع میں 73 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد
ریگولیٹری انسپکٹرز کی تربیت کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان نے یورپی یونین سے رابطہ کیا تھا، سی اے اے ذرائع
ہماری غربت کو کمزوری سمجھ کر اس کا غلط استعمال کیا جارہا ہے، غلامی سے بغاوت ہماری پہچان ہے، تونسہ میں خطاب
پارٹی کی سنئیر قیادت نے وزیر اعلی کے بیانات کا بھی نوٹس لے لیا ہے، صوبائی صدر
کامران ٹیسوری کی ٹریفک حادثات میں جاں بحق شہریوں کے ورثا کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت
قومی ائیرلائن کا بعد از حج آپریشن 12 جون کو شروع ہوگا جو 10جولائی تک جاری رہے گا
18 اپریل کو حیدرآباد میں کینالز اور دہشت گردی کے خلاف ایک تاریخی جلسہ منعقد کیا جائے گا، سینئر وزیر سندھ
عیسی نگری میں ٹریلر ڈرائیور نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر ماری تھی جس کے بعد انہوں نے ہوائی فائرنگ کی تھی
ملک پورہ محلہ میں 8 افراد نے 15 سالہ ملازمہ کو پانچ دن تک مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
مانسہرہ لاہور ہوٹل کے پاس مسماة رابعہ نے محمد عمر سے تین /ساڑھے تین سال قبل پسند کی شادی کی تھی
کرپشن ثابت ہونے پر پارٹی اسپیکر کو عہدہ چھوڑنے کا کہے گی ورنہ عدم اعتماد کی تحریک لائی جاسکتی ہے، ذرائع
ملزم حسیب سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا، مقدمہ درج کر کے ملزم کو انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا
ملزمہ مقدعی مقدمہ کی بیٹی ہونے کے ساتھ مقتول کی چچا زاد بھی ہے جوکہ اس رشتہ سے ناخوش تھی
پیپلز پارٹی نے واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے نہ کہ شہباز شریف کے ساتھ، سینئر وزیر سندھ
عدالت نے چالان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 9 اپریل تک ملتوی کردی۔
وزیراعظم نہیں ٹاؤٹ ہے، فارم 47 والے ٹاؤٹ ہیں، ملک و قوم کے نمائندے نہیں،رہنما پی ٹی آئی
حکومت غریبوں اور مڈل کلاس کی زندگی میں آسانی لانے کی پوری کوشش کر رہی ہے، سربراہ مسلم لیگ (ن)
6 افراد شدید زخمی ہو گئے، جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے، پولیس
ملزمان سے 80 ہزار لیٹر تیل اور دو ٹرک برآمد ہوئے، مزید ریکوری کرنی ہے، ریمانڈ دیا جائے، تفتیشی افسر
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے
خصوصی ٹیم اسلام آباد میں سول ایوی ایشن اہلکاروں کو بین الاقوامی معیار کی تربیت اور سرٹیفیکیشن فراہم کرے گی
میرا بیٹا شہریار مدرسے میں پڑھتا تھا،اسے فتنہ الخوراج ہم سے دور لے گئ، ہلاک خارجی کی والدہ کا بیان
عبدالرحیم اور رحیم بخش کے نام پر مجموعی طور 6 سمیں رجسٹرڈ ہیں
آئندہ مالی سال تنخواہ دار طبقے کو خود ٹیکس ادائیگی کا نظام لاگو ہو گا، محمد اورنگزیب کی اسلام آباد
حادثے کے باعث ڈاؤن ٹریک متاثر، ٹرینوں کو حیدرآباد میں روک دیا گیا
سائبر ونگ کے تمام مقدمات بھی این سی یس آئی اے کو منتقل کر دیے گئے
بچہ دیگر لوگوں کے درمیان چلتا ہوا مین ہول میں جا گرا گر کسی کو پتا تک نہیں چلا
کاونٹر پائریسی پیٹرولنگ کا مقصد بحری قزاقی، مسلح ڈکیتی اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنا تھا، آئی ایس پی آر
وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، غفلت برتنے والوں کا تعین کرنے کی سخت ہدایات
حکومت کا پیش کردہ عارضی پیکیج دراصل پی ٹی آئی حکومت کے سرمائی پیکیج کی نقل ہے، مزمل اسلم
قصبہ 31 جی ڈی میں 3 کمسن بچے ایک ہی چارپائی پر سو رہے تھے اور مچھر سے بچاؤ کیلئے چارپائی کے قریب اُپلے جلا گئے تھے۔
تھانہ میلہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم خاتون کو بلیک میل کرتا رہا، پولیس
راولپنڈی تمام باشندوں کو حاجی کیمپ میں قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیا
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خوف سے آزاد ڈاکوؤں کے لیے واردات کے دوران قتل کرنا معمول بن گیا
پولیس تھانہ کہوٹہ نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی، خطرناک کھلونا اسلحہ کامسلسل پھیلاؤ طالب علم کی جان لے گیا
امریکا کے افغانستان میں چھوڑے گئے ہتھیار پاکستانی شہریوں اور مسلح افواج کیخلاف استعمال ہورہےہیں، پاکستان
جن کے آئی پی پیز اور بجلی کمپنیوں سے مفادات جڑے تھے، وہ عوامی ریلیف کو برداشت نہیں کر پا رہے، عظمیٰ بخاری
لاہور ہائی کورٹ میں 7 اپریل کو اہم کیس کی سماعت ہوگی
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کے خلاف کارروائی کے احکامات ابھی نہیں ملے، ضلعی انتظامیہ
ہم وزیرِ اعلیٰ کے بیان کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایکس پر بیان
بٹیر 7 لکڑی کے کریٹس میں غیر قانونی طور پر منتقل کیے جا رہے تھے
ٹریفک حادثے میں 14 افراد شدید زخمی ہوئے، تمام زخمی افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا
زخمیوں میں سے کچھ مسافروں کی حالت تشویش ناک ہے، طبی ذرائع
قومی ایئرلائن 280 خصوصی پروازوں کے ذریعے 56 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین کو سعودی عرب پہنچائے گی
کمیشن کا رکن منتخب ہونا پاکستان پر اعتماد اور بھروسے کو ظاہر کرتا ہے
عدالت نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے کیس کے سلسلے میں تفصیلی جواب طلب کر رکھا ہے
رجسٹرار آفس نے ججز کا ڈیوٹی روسٹر قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے جاری کردیا
قیدی نمبر 804 کو سیاست کرنے کا حق ہے مگر وہ دہشت گردی کے خلاف اپنا حق ادا کرے، گڑھی خدابخش میں جلسہ عام سے خطاب
کمیٹی بامقصد مکالمہ شروع کرے تاکہ مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کیے جاسکیں قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے، صدر سپریم کورٹ بار