صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں ہزاروں افراد بھوک، غذائی قلت کا شکار ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
بھارت میکسیکو کے منشیات کارٹلز کو غیرقانونی فینٹینائل فراہم کررہا ہے، امریکی انٹیلیجنس ڈائریکٹرتلسی گبارڈ
میری ترجیح ہے کہ ایران کے ساتھ معاملہ حل کرلیا جائے، امریکی صدر
مدھیہ پردیش میں تاریخی مسجد شہید کر کے 2.1 ہیکڑ زمین پر قبضہ کرلیا گیا
پچھلے سال وہاں ’’آٹھ ہزار ‘‘پیدل چلتے انسان ٹریفک حادثات کا شکار ہو کر چل بسے ہیں
وزیراعظم نے امریکی صدر کو آگاہ کیا کہ ان کی حکومت امریکا کے اعلان کے بعد جوابی ٹیرف عائد کرے گی، بیان
یہ ذخائر مشرق سے مغرب تک 3 کلو میٹر اور شمال سے جنوب تک 2.5 کلو میٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں
بھارت میں حال ہی میں چند واقعات میں بیویوں نے آشنا سے مل کر شوہروں کو قتل کردیا
رمضان روحانی غور و فکر اور عبادت کا موسم ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کا مرکز میانمار کے شہر سگائنگ سے 16 اور 18 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا
مستحقین میں خوراک کی تقسیم اللّٰہ کی خوشنودی اور قربت کا ذریعہ بنتی ہے، ڈاکٹر یاسر بن راشد
ان جنونیوں کا تعاقب کرتے رہیں گے، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی
بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ خطے کے ضلع کاٹھوا میں گزشتہ 5 روز سے کارروائیاں جاری ہیں، رپورٹ
گزشتہ برس بھی سڑک پر نماز عید ادا کرنے پر 200 مسلمانوں کیخلاف مقدمات درج کیے گئے تھے
شہید ہونے والوں میں پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں، امدادی کارکن
خط عمان کے ذریعے امریکہ تک پہنچایا گیا ہے، جو اس معاملے میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
ریلوے لائن کے منصوبے کے ذریعے کشمیری عوام کی اراضی پر قبضہ کیا جا رہا ہے، آغا سید روح اللہ مہدی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی صحت کے حوالے سے متضاد خبریں زیر گردش ہیں
الافتاء کونسل اور شام کے مفتی اعظم کے تقرر کا اعلان کل بروز جمعے کو کیا جائے گا
تمام مسافروں کا تعلق روس سے تھا اور وہ تفریحی دورے پر تھے
ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کی
حالیہ دنوں میں جرمنی میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے
یہ نام ولی عہد کی والدہ شیخہ ہند بنت مکتوم بن جمعہ المکتوم کے اعزاز میں رکھا گیا ہے
سعودی رویتِ ہلال کمیٹی کے فیصلے کے پیشِ نظر کئی مسلم ممالک عید کا اعلان سعودی عرب کے ساتھ کریں گے
عینی شاہدین کے مطابق رومیسہ افطار کے لیے جا رہی تھیں کہ اچانک سادہ کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش اہلکاروں نے انہیں گھیر لیا
مقبول پلیٹ فارم کے بانی ہونے کے باوجود زینگ یامنگ خود لو پروفائل زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کی ان سرگرمیوں کا نوٹس لینا ہوگا تاکہ جمہوری عمل کو محفوظ بنایا جا سکے
غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق 18 مارچ سے اب تک 830 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں
انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارتی مظالم پر روشنی ڈالی، جس کے بعد انہیں نشانہ بنایا گیا
یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب عالمی برادری بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مسلسل سوالات اٹھا رہی ہے
ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی، سعودی ماہرین فلکیات
ٹیرف 3 اپریل سے نافذالعمل ہو گا، صدر ٹرمپ
بدھ مت کو زوال آیا تو برہمنوں نے جزوی قبضہ کر اسے ’’مہابدھی مندر‘‘ میں تبدیل کر دیا
قائم مقام میئر کے انتخاب کے نتیجے میں حکومت ٹرسٹی کے ذریعے استنبول کی میونسپلٹی نہیں چلاسکے گی، رپورٹ
چین اپنے کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
بہادر شاہ ظفر کو 1857 کی جنگ آزادی کے بعد ملک سے بے دخل کردیا گیااور رنگون میں کسمپرسی میں کی حالت میں انتقال کرگئے
بااثر سابق فوجیوں نے 31 مارچ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا تھا اور صدر کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں
امریکی فوجی ٹیکٹیکل ٹریننگ میں حصہ لے رہے تھے اور اسی دوران لاپتا ہوگئے ہیں، امریکی سفارت خانہ
سرکاری چینل کی ٹیم بیلگوروڈ کے علاقے میں بارودی سرنگ کا نشانہ بنی
اہرین کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی "زیادہ سے زیادہ دباؤ" مہم کے باعث ریال کی قدر میں مزید کمی متوقع ہے
بیجنگ اپنی فوجی صلاحیتوں میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور 2030 تک امریکہ کو AI ٹیکنالوجی میں پیچھے چھوڑ دے گا
امریکی کمیشن نے متنبہ کیا کہ ’را‘ کی سرگرمیاں نہ صرف بھارت بلکہ عالمی سطح پر بھی امن کے لیے خطرہ بن چکی ہیں
متحدہ عرب امارات نے 2020 میں امریکی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات معمول پر لائے تھے
یہ پابندیاں ایسے وقت میں لگائی گئی ہیں جب عالمی سطح پر تجارتی جنگ اور اسٹریٹیجک مقابلے میں اضافہ ہو رہا ہے
اس واقعے کے بعد عرب سوشل میڈیا پر بلی کی تصاویر، ویڈیوز اور میمز وائرل ہو رہی ہیں
آگ سے 1,300 سالہ قدیم گونسا مندر تباہ ہو گیا، تاہم کچھ تاریخی نوادرات، بشمول ایک پتھریلا بدھا مجسمہ، بچا لیے گئے
حمدان بلال کی گرفتاری اور رہائی نے بین الاقوامی سطح پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو مزید بے نقاب کر دیا ہے
معاون خصوصی نے امریکی رہنماؤں کو پاکستان کی حکومتی پالیسیوں بالخصوص معاشی ترجیحات کے حوالے سے بریف کیا
اسرائیلی فوج نے پیر کے روز غزہ کے ناصر اسپتال کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد شہید ہوگئے