صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسرائیلی فوج نے پیر کے روز غزہ کے ناصر اسپتال کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد شہید ہوگئے
روس نے یوکرینی توانائی انفراسٹرکچر پر حملے نہ کرنے کی پختہ یقین دہانی بھی کرائی ہے، صدر ٹرمپ
نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ مزید 4 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہو چکی ہیں، سیما بہاؤس
حکومت کے شراکت داروں کے ساتھ مذکورہ افراد کی شناخت کے لیے مل کرکام کریں گے اور معلوم فراہم کریں گے، امریکی محکمہ خزانہ
دلہن کے علاوہ دولھے کو بھی اس علاقے میں مختلف رسوم کا پابند ہونا پڑتا ہے اور اس طرح مزید رواج پائی جاتی ہیں
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
استنبول اور انقرہ کی جامعات کے طلبہ نے احتجاجاً کلاسز کا بائیکاٹ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے
امریکا نے انفرادی طور پر خوشحالی میں نمایاں کمی دیکھی ہے
رپورٹ کے مطابق 2022 میں افیون کی قیمت 2 ہزار ڈالر فی کلو تھی، جو 2024 میں 6 ہزار ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اقوام متحدہ نے غزہ میں اپنے غیر ملکی عملے کی عارضی واپسی کا فیصلہ کیا ہے
میسج میں ہتھیاروں کی نوعیت، اہداف اور حملے کا وقت بھی شامل تھا
بہادر شاہ ظفر کی بہو کی پڑپوتی اپنے بچوں کے ساتھ بھارت میں رہتی ہیں اور ان کی حالت زار پر مبنی کہانی سبق آموز ہے
حماس ہتھیار ڈال کر یرغمالیوں کو رہا کردے تو کل ہی جنگ رک جائیں گی، اسرائیلی وزیر دفاع
بارڈر پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی جان سے گیا جس کی شناخت 25 سالہ کریم کے نام سے ہوئی
سعودی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب حج 2025 کی تیاریوں کا آغاز ہو چکا ہے
خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے اور گھروں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 6 افراد شہید ہوئے
شارجہ پولیس نے "بھیک مانگنا جرم ہے، دینا ذمہ داری ہے" کے عنوان سے ایک مہم شروع کر رکھی ہے
کریملن ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ یہ مذاکرات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں اور بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہونا باقی ہیں
یون پر مارشل لا کے نفاذ سے متعلق بغاوت کے الزامات بھی ہیں، جن میں انہیں عمر قید یا سزائے موت کا سامنا ہو سکتا ہے
ونیسا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر سے 12 سالہ شادی کے بعد 2018 میں طلاق لی تھی
امیگریشن تنظیم ’ویلکم یو ایس‘ نے متاثرہ افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر امیگریشن وکیل سے رجوع کریں
یہ بیان بیجنگ میں ایک اہم اجلاس کے دوران سامنے آیا، جس میں امریکی کاروباری شخصیات اور سینیٹر اسٹیو ڈینز شریک تھے
کیپ ٹاؤن ایئرپورٹ پر پہنچنے پر سینکڑوں حامیوں نے نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا
آئی ٹی فرم ٹیک مہندرا کے سینئر عہدیدار امت گپتا کو 3 ماہ سے قطری حکام نے حراست میں لے رکھا ہے
اب وقت آچکا ہے کہ سکھ اپنی آزاد ریاست قائم کریں، سکھ رہنما
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عمر رسیدہ پوپ کو مکمل صحت یابی میں ابھی کافی وقت لگے گا
جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ایئر ایمبولینس سروس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
طالبان نے پاکستان سے وقت اور تعاون مانگا تاہم کالعدم گروپ کی سرحدوں پر نقل وحرکت پر قابو پانے میں بے بسی کا اظہار کیا
غیر قانونی طور پر سعودی عرب سے باہر جانے کی کوشش کرنے والے 63 افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، رپورٹ
امریکی سفارت خانے کی جانب سے بھی اپنے شہریوں کو گاریسا سمیت کینیا کے چند مقامات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ میں توڑنا چاہتے ہیں تاکہ امریکا قبضہ کرسکے لیکن ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے، کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی
رفح میں 50 ہزار شہری تاحال پھنسے ہوئے ہیں، شہریوں، ریسکیو تیموں اور دیگر اداروں کے افراد کی زندگی خطرے میں ہے
جائے وقوعہ سے ہینڈ گن کے خول برآمد کر لیے گئے ہیں اور تحقیقات جاری ہیں، تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
اسرائیل نے جنوبی لبنان کے وادی بیقا میں بھی فضائی حملے کیے، جس سے شہید لبنانیوں کی تعداد 7 ہو گئی
یہ انتظامات مسجد نبوی میں آنے والے معتکفین کی عبادات کو مزید پر سکون اور سہل بنانے کے لیے کیے گئے
غزہ میں جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کی بمباری میں شدت آ چکی ہے، جس کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے
ادھر جنوبی لبنان میں بھی اسرائیلی افواج کی گولہ باری اور فضائی حملے جاری ہیں
لبنان کے جنوبی علاقے طولین میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک معصوم بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے اہلکار غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کریں گے
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سراج الدین حقانی پر مقرر انعامی رقم سے متعلق خبروں پر ردعمل نہیں دیا
حکومتی پالیسی سے سب سے زیادہ متاثرکس شعبے کے افراد ہوئے ہیں اور کینیڈا کو کیا نقصان ہو سکتا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں
تقریب میں حکومتی حکام سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
شام میں کامیاب بغاوت کے نتیجے میں بشار الاسد اپنا اقتدار چھوڑ کر روس فرار ہوگئے تھے
22 ہزار سے زائد خلاف ورزیوں کو مختلف ویب سائٹس سے ہٹا دیا گیا
سفری پابندیوں کے نفاذ کو مزید موثر بنانے کے لیے ایک نیا فریم ورک متعارف کرایا گیا
دونوں اہلکار لداخ بارڈر پر تعینات تھے
اسرائیلی وزیراعظم مذاکرات چاہتے ہیں لیکن جنگ بندی نہیں، سربراہ انٹیلیجنس ایجنسی
صدر ٹرمپ نے کملا ہیرس کو 2024 جبکہ ہیلری کلنٹن کو 2016 کے صدارتی انتخاب میں شکست دی تھی
مدھیہ پردیش کی رہائشی للیتا بائی کو اُن کے خاندان نے مردہ سمجھ کر ’’آخری رسومات‘‘ بھی ادا کردی تھیں
نئی دہلی ہائیکورٹ کے جج سے 2018 میں بھی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کی گئی تھیں، رپورٹ