صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روس کا دعویٰ ہے کہ وہ یوکرین کے توانائی انفراسٹرکچر پر حملے نہ کرنے کے امریکی معاہدے پر عمل کر رہا ہے
ایران کے مطابق ٹرمپ کے بیانات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں
متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں کو بھی نشانہ بنایا ہے
10 دنوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 322 بچے شہید اور 609 زخمی ہو چکے ہیں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے امریکی سفارتخانوں کو ویزا درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا مواد کی جانچ کا حکم دیا ہے
بینکاک میں ایک نامکمل فلک بوس عمارت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 74 لاپتہ ہوگئے
7 اکتوبر 2023 سے 31 اگست 2024 کے دوران ویزے کی درخواست دینے والوں کی بھی اسکروٹنی ہو گی
ان ریاستوں میں نیویارک، کولوراڈو، پنسلوانیا اور کولمبیا شامل ہیں
پوری قوم اور میری ریاست کے شہری کانگریس اراکین سے موجودہ بحران کے حل کے لیے کردارادا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، سینیٹر
بلغاریائی امریکی خاتون ایگزیکٹو سیکریٹری نے جنسی ہراسانی اور ملازمت سے غلط طریقے سے برطرف کیے جانے کی شکایت کی تھی
ڈیسا میونسپلٹی کے فائر فائٹرز نے 108 ایمبولینس ٹیموں کے ساتھ جائے وقوع پر ریسکیو آپریشن کیا۔
چیئرمین سیلنگور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی نے بتایا لوگ گھروں میں محصور ہیں اور انہیں ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
خاتون نے شوہر کو ’کمزور‘ قرار دے کر اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے سے انکار کردیا
سنگل انجن والا طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر مہسانہ شہر کے قریب اُچارپی گاؤں میں گر کر تباہ ہوگیا‘
اسرائیل نے 4 ماہ کی جنگ بندی کے دوران ملک کے دارالحکومت پر دوسرے حملے کا اعلان کیا
ہمیں ایران کے نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کا پھیلاؤ بھی روکنا ہو گا
خاتون رہنما مارین لے پین کو کرپشن کیس میں سزا سنائی گئی
اسرائیلی شہری زوی کوگان کو نومبر 2024 میں اغوا کے بعد قتل کیا گیا تھا
ایک ہفتے قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بعد رضاکار لاپتہ ہوگئے تھے، اقوام متحدہ کی سخت مذمت
بھارت، عمان، انڈونیشیا اور برونائی سمیت متعدد ممالک میں آج عید الفطر منائی گئی
ٹرمپ نے ایران کو جوہری ڈیل پر آمادہ کرنے کے لیے ایک خط بھی بھیجا تھا
اسرائیل نے عید الفطر کے موقع پر بھی غزہ پر فضائی حملے کیے، جس میں 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
امریکی میڈیا کے مطابق، مئی کے وسط میں ٹرمپ کے دورے سے متعلق سعودی اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت ہو چکی ہے
اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں 50 ہزار 277 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے
ٹرمپ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ رواں ہفتے پیوٹن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
امریکی صدر نے دھمکی دی کہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گزشتہ دور کی طرح مزید ٹیرف عائد کیا جائےگا
یہ روایت 100 سال سے زائد عرصے سے چلی آ رہی ہے اور اکثر "اسپرنگ فارورڈ، فال بیک" کے جملے سے یاد رکھی جاتی ہے
طلبہ نے APT گانے پر زبردست ہم آہنگی کے ساتھ رقص کیا، جب کہ استاد بلیک بورڈ پر کچھ لکھنے میں مصروف تھے
حکام نے ممکنہ کشیدگی کے پیش نظر علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی اور مزید تفتیش جاری ہے
استنبول میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے احتجاج میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں دیکھی جا رہی ہیں
مجھے کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ قوم متحد اور میرے ساتھ ہے، ریلی میں قید میئر کا خط پڑھ کر سنایا گیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 10,000 سے 100,000 تک پہنچ سکتی ہے
7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
ان افراد کے لیے افسوس کا اظہار کیا جو جنگ، تنازعات یا نقل مکانی کی وجہ سے اپنے خاندانوں کے ساتھ عید منانے سے قاصر ہیں
کئی تاریخی مساجد کو گرا کر تجارتی مراکز میں تبدیل کر دیا ہے، جبکہ قبرستانوں پر پارکنگ لاٹس بنائے جا رہے ہیں
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے ایمبولینسوں پر فائرنگ کی تھی
اب تک اسرائیلی بمباری میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں
امریکی شہری کی کابل سے امریکا واپسی کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں، ذرائع
میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار سے دس ہزار تک ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
گھر سے اونلی فینز کے لیے فحش ریکارڈنگ کے جدید آلات اور 3 کال گرلز بھی ملیں
مذکورہ ممالک میں کل تیسواں روزہ اور پیر کو عید الفطر منائی جائے گی
20 مارچ کو بھی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز نے 30 شہریوں کو ہلاک کیا تھا
سابق صحافی اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے کو چیئر کلیئر شپ مین کو نیورسٹی کا نیا عبوری صدر بنا دیا گیا
وفاقی جج کے فیصلے سے وائس آف امریکا کو عارضی فتح حاصل ہوئی
بے اولاد جوڑے نے اپنی لاشوں کو طلبا کے مطالعہ کےلیے عطیہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
سچے پیار کی تلاش میں نوئیڈا کا شہری زندگی بھر کی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھا
امریکی محکمہ داخلہ نے رومیسہ اوزترک پر بغیر کسی ثبوت کے حماس کی حمایت میں سرگرمیوں کا الزام عائد کیا
سعودی ولی عہد نے مملکت سمیت امت مسلمہ کی ترقی اور خوشحالی کیلیے دعا کی
اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں ہزاروں افراد بھوک، غذائی قلت کا شکار ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
بھارت میکسیکو کے منشیات کارٹلز کو غیرقانونی فینٹینائل فراہم کررہا ہے، امریکی انٹیلیجنس ڈائریکٹرتلسی گبارڈ