صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پی ایس ایل کیلیے نظرانداز شدہ کھلاڑی آئندہ ماہ پڑوسی ملک جا سکیں گے
اب بھی وقت ہے کہ حکومت کے معاشی ماہرین سرجوڑ کر بیٹھیں اور ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے انقلابی اقدامات اٹھائیں۔
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ کانسٹیبل کو فوری طور پر معطل کردیا
سمندروں کے اوپر ہلکی رفتار سے پانی بھرا ایک چھوٹا نظام دریافت ہوا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ ہوسکتا ہے
1980 میں نوبل انعام پانے والے آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو کو 2009 میں اوباما نے صدارتی میڈل آف فریڈم سے نوازا
فیملی اس وقت اختلافات کا شکار ہوئی جب کرشنا کی گرل فرینڈ کشمیرا شاہ نے ایک ٹویٹ کیا
شہزاد سلیم کو نیب ہیڈکوارٹر اسلام آباد بھیج دیا گیا، جمیل احمد ڈی جی نیب لاہور تعینات
آئندہ سماعت پرمتاثرہ لڑکی اورلڑکے سے وکلا جرح بھی کریں گے
سکھوں کی تنظیم نےکنگنا کیخلاف جذبات مجروح کرنے کے الزام پرمقدمہ درج کرایا تھا
آپ نے بری حکمرانی کا اتنا بڑا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے کہ لوگوں کو اب اپوزیشن کی کرپشن نظر ہی نہیں آتی۔
مراقبے کے بعد ایسے 220 جین زیادہ سرگرم دیکھے گئے جو امیون سسٹم کو مضبوط بنانے میں اہم ہیں
بیروت میں تعینات امریکی سفارت کار سے رشوت کی رقم برآمد برآمد کرکے ریمانڈ حاصل کرلیا گیا ہے
فائرنگ کا واقعہ گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 2 میں پیش آیا، پولیس
صرف 6میچز کھیلے،2میں فتح پائی، انگلینڈ میں کلین سوئپ کی خفت اٹھائی۔
سب کی زبان بندی کرا دی گئی کہ بات نہ کریں کہ پاکستان کی بقا کا مسئلہ ہے۔
جسم میں پانی کی سطح کو برقرار رکھنا ہی بیماری سے افاقے کی کنجی ہے
محمد ہریرہ نے ناقابل شکست 311 رنز بنائے
چیف ہیلتھ آفیسر جان جیرارڈ نے مکڑی کو کاغذات سے بھگانے کی کوشش کی لیکن مکڑی نظروں سے اوجھل ہوگئی
افغانستان میں معاشی بحران مزید سنگین ہوسکتا ہے اور وہاں کے عوام ہماری مدد کے منتظر ہیں، فیصل بن فرحان
جب رمضان میں کسی شو میں آتی ہیں تو لگتا ہے ان سے بڑا نیک کوئی نہیں ہے، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
منیب طارق نامی شخص پیشہ کے لخاظ سے ایک وکیل ہے پیسے لے کر اصل امیدوار کی جگہ پیپر دینے آیا تھا، ایف آئی اے
کانفرنس کا سب سے بڑا حسن یہ ہوتا ہے کہ مختلف ادیب اور دانشور ایک ہی موضوع کو اپنے اپنے رنگ میں دیکھتے ہیں۔
اومی کرون تیزی سے دنیا میں پھیل رہا ہے، اسی تناظر میں موسم سرما کی تعطیلات کو ری شیڈول کیا گیا، این سی او سی
اسٹیڈیم آنے والوں کی تعداد بہت کم رہی،غیر یقینی صورتحال وجہ بنی
ڈیفنس سی میں اجتماعی زیادتی کیس سے متعلق انکشافات
اگر بھنگ اور ہیروئن کی سزا الگ الگ کی جارہی ہے تو یہ خوش آئند ہے، جسٹس سجاد علی شاہ
ملک کے دولخت ہونے کا دکھ اتنا ہی شدید ہے جتنا ایک ماں کےلیے 16 دسمبر 2014 کو اپنا لختِ جگر کھو دینے کا غم
گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے۔
پہلے جھگیوں کے ساتھ لگی فیکٹری گرائیں پھر جھگیاں گرائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پرانے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کی بھی منظوری دے جائے گی
آسٹریلوی اسپنر اس سنگل میل پر پہنچنے والے دنیا کے 17 ویں کھلاڑی بنے۔
مسلمانوں کو کھلی جگہوں پرنماز کی ادائیگی کے اجازت نامے منسوخ کردئیے گئے۔
بھرتیوں کیلیے ٹیسٹ ہوئے نہ انٹرویو،جسٹس بندیال، پورے سندھ میں شور مچا تھا،جسٹس اعجاز، ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
17 فیصد سیلز ٹیکس کے لیے فنانس سپلیمنٹری بل میں تبدیلی کرنے پر بھی غور
پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے
سرکاری دستاویزات میں اس شخص کو 25 سال پہلے مُردہ قرار دیا جاچکا تھا
ایف آئی اے نے چالان میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مرکزی ملزم نامزد کردیا
ناروا سلوک کے سبب جامعہ کراچی گرلز والی بال ٹیم احتجاجاً مقابلے سے دستبردار۔
آئی آر ای این اسکواڈ نے نومبر میں کروڑوں مالیت کے 83 لاکھ سگریٹ ضبط کیے۔
وزیراعظم کسی بھی قانون کے حوالے سے مشاورت نہیں کرتے،سندھ کی اپوزیشن بلدیاتی قانون کے حوالے سے عوام کو گمراہ کررہی ہے۔
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.72 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی
الیکشن کمیشن کا وزارت سائنس وٹیکنالوجی کو 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے خط
وزیر تعلیم سندھ کی منظوری کے بعد موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا
جمہوری نظام حکومت میں پارلیمنٹ سپریم ہوتی ہے، سپریم کورٹ
بپن راوت کہتے تھے کشمیریوں کی میت نہیں دیں گے آج اپنی لاش کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ ہورہا ہے، مشعال ملک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.74 فیصد ریکارڈ ہوئی
اب تو دنیا بھر کے لٹریچر، لکھاریوں اور اُن کی تحریروں کے متن، تاریخ اور پس منظر تک رسائی آسان ہوگئی ہے۔
پنجاب حکومت 320 ارب روپے انشورنس پروگرام پر خرچ کرے گی
پاک فوج کا دہشت گردی و انتہا پسندی کے خلاف مکمل عدم برداشت کے عزم کا اظہار
اداکارہ خوشبو نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت دائر کی تھی