صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس چار روزہ پروقار ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تھے
پنجاب میں اب تک صرف 14 شیلٹر ہومز کو لائسنس جاری کیے گئے ہیں جبکہ 50 سے زائد ادارے غیر رجسٹرڈ ہیں، سی پی ڈبلیو بی
مغویوں کو دوسری جگہ منتقل کئے جانے کا امکان، سی ٹی ڈی نے تلاش کا دائرہ مزید وسیع کردیا
مار گرائے میزائلوں کے ٹکڑے لگنے سے مختلف علاقوں میں مالی نقصانات کی بھی اطلاع ہے
اسلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت طلبہ یونیورسٹی میں کلاسز لے رہے تھے
میدانِ عرفات کے قریب وادی مغمس کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ حوثیوں کو مقدس مقامات کا کوئی احترام نہیں
پی پی پی گلگت بلتستان کے مسائل ضرور حل کرے گی، اگر کسی کو گڈ گورننس دیکھنی ہے تو آئیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
طالبعلموں کو پتا ہونا چاہیے جن ہاتھوں نے انہیں چند ہزار کی ڈیوائس دی انہی ہاتھوں سے ملک کا ہر بچہ لاکھوں کا مقروض ہے
اس ایونٹ کا انعقاد پاکستان ماسٹرز ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے اشتراک سے کیا گیا ہے
کریک کلب پر منعقدہ چیمپین شپ کی فائنل اور اختتامی تقریب میں سندھ کے وزیر محنت سعید غنی مہمان خصوصی تھے
امریکا میں وسط مدتی الیکشن 9 نومبر کو ہونے والے ہیں جس میں کئی حلقوں میں ٹرمپ کو ممکنہ شکست کا سامنا ہے
رضا اللہ نے اپنے ڈیبیو میچ میں 38 رنز کے عوض انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق میڈیا کے لئے ضابطہ اخلاق میں 5 ترمیم تجویز کی گئی ہیں
پولیس نےواقعے کوخود کشی قراردیکرواقعے کی تفتیش شروع کردی۔
این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزمان حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کر شہریوں سے مبینہ طور پر رقم بٹورتے تھے
پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تفتیش میں مصروف ہیں
ملزم اپنے 5 سالہ بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ٹیلی گرام کے خفیہ گروپس میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے فروخت میں ملوث تھا
مغوی کو گوجرانوالہ وزیر آباد سے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے دوران اغوا کیا گیا تھا
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے گی
بڑی وجہ کراپ زوننگ قوانین پر عمل درآمد نہ ہونا، کاٹن زونز میں گنے کی غیرمعمولی کاشت اور نئی شوگر ملوں کا قیام ہے
انتظامیہ نے بعض علاقوں میں اجتماعات پر پابندیاں عائد کردیں
کوئی نیا کنکریٹ کا ڈھانچہ بھی تعمیر نہیں ہوگا، بہتر لائٹنگ، خوبصورت جھیل، کافی شاپس، پیدل چلنے کے بہتر راستے بنائیں گے
ماں تشویش ناک حالت میں مبتلا ہوکر آئی سی یو پہنچ گئی، اہل خانہ کا سینئر ڈاکٹرز کے غائب ہونے اور زچگی کیس جونیئر کو دینے کا الزام
نجی اسکول کی تعمیر کا ٹھیکیدار بھی تاحال روپوش، جامع رپورٹ متعلقہ محکمے کو ارسال کر دی گئی
وفاق کے تعاون کے بغیر صوبہ نہیں چل سکتا، صوبے کو درپیش مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل کر ہی ممکن ہے، فیصل کریم کنڈی
یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب اور یمن کے حوثی باغیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے
وزیراعظم نے 2 سال میں 5 لاکھ طالب علموں کو کروم بکس اور انٹرنیٹ فراہمی کا اعلان کردیا
پولیس نے متوفیہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ چیک کیا تو متوفیہ کی موت بوجہ ری ایکشن انجکشن ہونا پائی گئی
پاکستان کے سابق فاسٹ بولرز وقار یونس اور شعیب اختر نے یہ کارنامہ 91، 91 میچز میں انجام دیا تھا
نارتھ ناظم آباد میں فوڈ رائیڈر کی ہلاکت کے واقعے میں گاڑی میں سوار چار نوجوان زیر حراست
دوہرے قتل کی وجوہات اور ملزمان کا تعین کیا جا رہا ہے، پولیس
بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز کو اب مشورے دینے سے باز رہنے کا کہہ دیا ہے، رہنما پی ٹی آئی
مہمان ٹیم کے اوپنر بین ڈکٹ 105 رنز کی اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے
ایرانی حکام کے مطابق مار گرایا گیا ڈرون امریکی ساختہ LUCAS تھا
حکومت کا بنیادی کردار نجی شعبے کی سرپرستی اور آسانیاں پیدا کرنا ہے
آئزن کوٹ جو اپوزیشن جماعت یشار کے سربراہ اور اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف ہیں
زخمی کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا، پولیس
پنجاب میں بننے والی پنجابی فلموں کو 35، اردو فلموں کو 20 فیصد ریبیٹ دیا جائے گا، ، اجلاس میں فیصلہ
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی نے کہا کہ ایل پی جی بردار ایک اور بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر بچے کو بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے جا کر بدفعلی کی
اسکول ٹیچر پہلے بھی طالب علموں کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا چکا اور ویڈیوز بنا کر بچوں کو بلیک میل کرتا ہے، پولیس
دلہن کے قتل کے باعث خوشیوں بھرے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔
کورٹ میرج کے بعد رخصتی نہیں ہوئی تھی، والدہ کے ساتھ رہنے والی لڑکی ملزم سے رابطے میں تھی، مدعی مقدمہ
متاثرہ بچوں کے وکیل کا جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ، وفاقی اداروں اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو بھی شامل کیا جائے، طارق منصور
ملاقات میں خطے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت کی توثیق
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں شدت آگئی ہے
اداکارہ نے دیسی گھی کے ساتھ بھی اپنی محبت کا اظہار کیا
برطانیہ میں گھڑیاں 28 مارچ 2027 کو دوبارہ ایک گھنٹہ آگے کی جائیں گی
زخمی بیوی آئی سی یو اور سالی اسپتال میں زیر علاج
تھیم پارک گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا، سعودی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی، محسن نقوی