US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زیتون اور شجاعیہ کے علاقوں میں اسرائیلی زمینی آپریشن کے دوران 1500 سے زائد گھر تباہ کر دیے گئے ہیں
ملزمان کو سلطان روڈ اور کلفٹن کے علاقوں سے رقم کی ترسیل کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ترجمان ایف آئی اے
تمام گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
شور کوٹ سے اغوا کی جانے والی خاتون کو بازیاب بھی کروا لیا گیا
ہمارے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو مستقبل میں عملی سرمایہ کاری کی علامت ہیں، بلال بن ثاقب
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کے نوٹسز جاری کرکے یکم ستمبر تک جواب طلب کیا تھا
سہ فریقی سیریز ایشیا کپ کی تیاریوں کا بہترین موقع ثابت ہوگی، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
یہ نایاب نوٹ پاکستان کی تاریخ کا ایک انمول ورثہ ہے جو نہ صرف ملک کی ابتدائی معیشت کی یادگار ہے
ہمایوں نے تنقید کرنے والوں کو انڈسٹری کا حصہ قرار دیا
یہ مواد عام اور سستا ہے، جسے موجودہ تعمیراتی ڈھانچوں میں آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے
چیریٹی میچ 30 اگست کو دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔
پاکستان کی نئی راکٹ فورس مودی سرکار کی جنگی جنونیت کے لیے مستقل ڈراؤنا خواب ہے
متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے پر غور
14 ستمبر کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند منٹ میں ہی بکنے کی توقع ظاہر کردی گئی۔
ایک انٹرویو میں سوہا نے بتایا کہ ان کی آمدنی کا بڑا حصہ کرایے میں چلا جاتا تھا
2020 میں ڈاکٹروں نے تشخیص کیا تھا کہ نتاشا کے گھٹنے میں مہلک رسولی ہے
انہوں نے عالمی برادری سے روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا
پارلیمنٹ میں اس بل کو دونوں بڑی جماعتوں کی حمایت حاصل رہی
امریکا کے پاس 3 ہزار 700 اور روس کے پاس 4 ہزار 300 سے زائد وارہیڈز ہیں
انتظامیہ کی جانب سے انخلاء کیلیے مساجد میں مسلسل اعلانات کرائے جا رہے ہیں
احمد غالب کو پچھلے سال 10 اگست کو وزیراعظم مقرر کیا گیا تھا
گرفتار ملزمان کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دریائے چناب کا انتہائی طاقتور سیلابی ریلا جھنگ کے بعد اب ملتان کا رخ کر رہا ہے
زخمی ملزم محمد اقبال علاج کی غرض سے رکشا میں سوار ہو کر عباسی شہید اسپتال پہنچا تھا
پاکستان میں گورننس ماڈل فرسودہ ہو چکا، APSUP کے زیر اہتمام خصوصی لیکچر
نئے ججوں کی تقرری سے صورتحال میں تبدیلی، بیشتر آئینی بینچوں میں شامل ہیں
کارپوریشن کے اثاثے اور جائیدادیں فروخت کی جائینگی،یہ رقم بندش کے اخراجات پورے کرنے میں استعمال ہوگی
موسمیاتی تبدیلیوں، سیلابی صورتحال اور ڈیمز کی تعمیر کیلیے گرینڈ ڈائیلاگ شروع کرنیکا فیصلہ
صدر نے یہ اجلاس بلایا تھا، بلوچستان کے ٹیکنیکل ممبر فرمان اللہ بھی دستیاب نہیں تھے
دہشت گرد ریلوے ٹریک کے قریب بڑی تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، انچارج سی ٹی ڈی
مانگا منڈی سے ریسکیو بوٹ کے ذریعے 40 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے، ترجمان
پولیس نے متاثرین کے انخلا کے لیے 700 سے زائد گاڑیاں اور 40 کشتیاں استعمال کیں
ممتاز ان دنوں آل انڈیا ریڈیو کے پروگرام ’’ نشان‘‘ میں حصہ لیتی تھی اور بے بی ممتاز کہلاتی تھی
یہ ادارے دکھاوے کی سماعتیں کرتے ہیں جہاں کبھی عوام کی نہیں سنی جاتی اور فیصلہ ہمیشہ صارفین کے خلاف ہی آتا ہے
ہمیں تو مگر دلچسپی یہ ہے کہ ’’تیانجن‘‘ میں شہباز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات ہو گی یا نہیں ؟ دونوں ’’تیانجن‘‘ میں موجود ہوں گے
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں اور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں
مقدمے میں قتل، اشتراکِ جرم اور انسدادِ دہشت گردی کی دفعات دفعہ 302، 34 اور 7 اے ٹی اے شامل کی گئی ہیں
اغوا کاروں کی جانب سے 15 لاکھ روپے تاوان کی کال موصول ہوئی تھی
بھارتی فضائیہ نے پہلا حملہ2مئی کو کرنے کی کوشش کی لیکن پاک فضائیہ کو الرٹ پا کر سارے طیارے جلدی سے سری نگر ایئر بیس پر اتار دیے
ایسے لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی یہ فیصلہ کرچکے ہیں کہ ہر صورت مزاحمت ہی کی طرف بڑھنا ہوگا
بھارت کی یہ روش، چاہے کسی بھی سیکیورٹی واقعے کا ردعمل ہو، بین الاقوامی معیارات کی خلاف ورزی ہے
پولیس کے تعاقب پر کار سوار ملزمان کچھ فاصلے پر جا کر کار چھوڑ کر فرار ہوگئے
حضور پُرنورؐ کی حیاتِ پاک کا ہر لمحہ پوری انسانیت کے لیے مینارۂ نور کی حیثیت رکھتا ہے
آپؐ صدق و صفا کے پیکر، علم و تواضع کے خُوگر، نرم گفتار‘ ملن سار، خلیق، باحیا اور مصائب و آلام پر صبر کا کوہ گراں ثابت ہوئے
میٹا اے آئی اس وقت بچوں اور نوجوانوں کے لیے محفوظ نہیں ہے اور اس کو محفوظ بنانے لیے محنت درکار ہے
ریسکیو 1122 دریائے راوی کے ساتھ ملحقہ علاقوں میں سیلابی علاقے سے لوگوں کو نکال کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر رہا ہے
سائنس جنرل گروپ کے پرائیویٹ امیدواروں کی مارکس شیٹس ان کی جانب سے دیئے گئے پتوں پر روانہ کردی گئی ہیں
شدید زخمی خاتون کو پیٹ پر گولی لگی تھی جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے