صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے ایس ایس پی ایسٹ اور ایس ایچ او عزیز بھٹی کو نوٹس جاری کردیے، 13 مئی تک جواب طلب
ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے جبکہ جمعرات کو ان کی شی جن پنگ سے باضابطہ ملاقات اور افتتاحی تقریب ہوگی
وائرل ویڈیو ان کے پہلے آڈیشن کی ہے، جہاں انہیں کامیابی نہ مل سکی تھی
45 سالہ کِم دو فلاحی تنظیموں کے تعاون سے جیل پہنچیں
مقامی شہریوں، طلباء و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
مختلف کنڈیشنز میں کھلاڑیوں کو آزمانا آئندہ بڑے ایونٹس کی تیاری کے لیے ضروری ہے، جارج بیلی
امریکی حکام کا مؤقف ہے کہ دھوکے یا غلط بیانی کے ذریعے حاصل کی گئی شہریت امیگریشن نظام کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہے
جنرل کارگو کے لیے ایک ماہ مفت اسٹوریج سہولت متعارف کروانے کا بھی اعلان
مودی اپنے غنڈوں کے ذریعے مغربی بنگال میں وحشیانہ نظام مسلط کرنے کیلئے تیار ہے
نمائش میں سول وعسکری حکام سمیت شہریوں، نوجوانوں، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ملزمان کے خلاف کراچی کے متعدد تھانوں میں مختلف نوعیت کی ایف آئی آرز درج ہیں
اسرائیلی حملوں میں جنوبی لبنان کے علاقوں قلاویہ اور تبنین میں طبی مراکز اور امدادی ٹیموں کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا
ابھی تک کچھ معلوم نہیں حکومت اس حوالے سے کیا کر رہی ہے، وکیل کا عدالت میں بیان
جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 20 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوچکا ہے
ڈی ایس پی ٹریفک عقیل گجر موقع پر پہنچے اور ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
ملزم کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، آئی جی پنجاب
دشمن امن اور انسانیت کی زبان نہیں سمجھتا لیکن پاکستان ہمیشہ امن کا علمبردار رہا ہے، نہال ہاشمی
متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی مرحلہ وار معمول پر لائی جارہی ہے، واٹر کارپوریشن
حادثہ نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا، پولیس
فرقہ وارانہ لیبل سرکاری مسجد کو از خود مخصوص فرقہ کی ملکیت نہیں بناتا
5 سالہ تحقیق سے پتہ چلا پہلا باقاعدہ تحریری نظام ’’پروٹو(ابتدائی)عیلامی رسم الخط‘‘ہے
مشکل کی اس گھڑی میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، سعودی وزارت خارجہ
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
شدید زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ اور بی ایم سی برن یونٹ منتقل کردیا گیا
واقعے کے دوران پولیس اور شہری انتظامیہ بھی موقع پر موجود رہی
تہران نے اپنی جوابی تجاویز پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکی حکام تک پہنچائی تھیں
حملہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
ہم ماضی کی طرف ایک سنجیدہ اور غیر جذباتی نظر ڈالیں تو بظاہر یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسان نے ترقی کا ایک طویل اور تیز رفتار سفر طے کیا ہے۔
ساجدہ کا تعلق چار سدہ سے ہے۔ شہر کے نزدیک ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ جہاں اپنے خاندان کے ساتھ مقیم ہے۔
مجھ سے وہ کہہ رہا ہے کہ تلوار پھینک دے ہے جس کی آستیں میں خنجر چھپا ہوا
مئی کا یہ عجب مہینہ ہے !فتح کی یاد میں خیبر پختونخوا کی مقتدر پی ٹی آئی بھی زیرلب شرکت کرتی نظر آئی ہے ۔
بھارت پاکستان کے خلاف بار بار جارحیت کیوں کرتا ہے؟ معرکہ حق میں شان دار کام یابی کا جشن مناتے ہوئے اس سوال پر غور مناسب ہو گا۔
معرکہ حق میں بھارت نے منہ کی کھائی اور بھارتی وزیر اعظم مودی کو امریکی صدر ٹرمپ کی جنگ بندی کے لیے خوشامد کرکے جنگ بند کرانے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔
معرکہ حق کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ اس نے پاکستانی قوم کو اپنی اجتماعی طاقت کا احساس دلایا۔
جنگ ہو یا امن اس آبنائے میں صرف ایران سیکیورٹی برقرار رکھ سکتا ہے، کسی بھی ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی
تصویر میں اسپائرل کہکشاں NGC 3137 چمکتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے
وضاحت جمع نہ کرانے کی صورت میں الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، الیکشن کمیشن
سعود آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ اغوا کی دفعات کے تحت درج کرلیا اور مقدمے میں دو شہریوں کو نامزد کیا گیا ہے
ایران میں یورینیم کی تنصیبات موجود ہیں جنہیں تباہ کرنا ہوگا اور ٹرمپ کی پوزیشن بھی یہی ہے، اسرائیلی وزیراعظم
ابتدا اطلاع کے مطابق مقتول کی مظہر نامی شخص کی بہن کے ساتھ دوستی تھی
ایران میں حال ہی میں 42 ہزار بے گناہ اور نہتے مظاہرین کو جان سے مار دیا گیا اور امریکا پر ہنستے رہے، امریکی صدر
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور بیرک کمپنی کے چیئرمین جان تھارنٹن کی ملاقات
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے
مارکیٹ میں روئی کی فی من قیمت 22ہزار جبکہ مؤخر ادائیگی پر 23ہزار 500 روپے کی سطح پر آگئی ہے، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
علاقہ ترلاندی میں ایک مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے انوسٹی گیشن صوابی کا اہلکار نعیم خان موقع پر جاں بحق ہوگیا
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق ایکٹ میں ترمیم بھی ایجنڈے کا حصہ ہے
تحقیق میں 12 مختلف مطالعات کے ڈیٹا کو یکجا کر کے تجزیہ کیا گیا
پی ٹی سی ایل کی جانب سے یہ انتباہ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیا گیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
شاہین شاہ آفریدی نے یہ اعزاز صرف 28 ڈبلیو ٹی سی میچز میں حاصل کیا