صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا کا نئے حملوں سے رک جانا دراصل ایران کی عسکری صلاحیت اور قومی اتحاد کا نتیجہ ہے
انکوائری اے ایس آئی کفیل اور سپاہی علی قریشی کیخلاف کی جارہی ہے، دونوں اہلکار پنکی سے رابطے میں رہتے تھے، ذرائع
حکومت نے نجکاری کمیشن بورڈ کے ذریعے درخواستیں طلب کیں، 51 سے 100 فیصد تک شیئر ہولڈنگ حاصل کرنے کا موقع ہوگا، اعلامیہ
آڈٹ حکام نے بتایا کہ غوری ٹاؤن میں جو بھی کنسٹرکشن ہوئی ہے وہ غیر قانونی ہوئی ہے
عمر حیات کو پاکستان آرمز آرڈیننس کی سیکشن 13 کے تحت سزا سنائی گئی
امین عبد اللہ نے اپنی جان پر کھیل کر 200 سے زائد افراد کو بچایا
عدالت نے منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف منشیات سے متعلق مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ اندر کور پراسرار حالات میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں
آئی سی سی میں اسرائیلی وزیر خزانہ کے وارنٹِ گرفتاری کی درخواست دائر کی گئی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صوبے کے مسائل چھوڑ کر اڈیالہ جیل کے چکر کاٹنے میں مصروف ہیں، شہری
شہری نے یہ نمبرز اسی سال اپنی اصل سالگرہ کے دن سے کھیلنا شروع کیے تھے
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا
حملے کی صورت میں نئے طریقوں اور جدید ہتھیاروں سے جنگ کریں گے، ترجمان ایرانی فوج
امتیاز شیخ نے کہا 200یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنےوالےصارفین سے سبسڈی واپس لینا کھلی زیادتی ہوگی
عدالت نے شفیق احمد کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی
بکرے تین روز قبل جہلم کے لیے روانہ کیے گئے تھے، تاہم راستے میں گاڑی خراب ہونے کے باعث بکرے شدید گرمی برداشت نہ کر سکے
پاکستان نیٹ ریجنل اسٹیبلائزرکے طور پر خطے اور دنیا میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم
اقدام صارفین کے مفادات کے تحفظ، سموں کے غلط استعمال کی روک تھام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
بھارتی ائیر لائنز اور ملٹری پروازیں پاکستانی فضائی حدود میں بدستور نہیں آسکیں گی، پی اے اے
ملزم 36 سالہ ثنا اللہ کو گرفتار کرکے اس کےخلاف متاثرہ بچی کے والد امجد علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
پی ٹی اے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف مجاز مراکز سے مقررہ اوقات میں سم خریدیں
عدالت نے آج سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے آرڈر کی مصدقہ کاپی جمع نا ہونے کا اعتراض اٹھایا
انہوں نے سندھ اسمبلی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق وقفہ سوالات کے دوران تحریری اور ضمنی سوالوں کا جواب دیے
پاکستان اور جاپان کے درمیان جیوسائنسز اور معدنی تحقیق کے شعبے میں جاری طویل المدتی سائنسی تعاون کا جائزہ لیا گیا
سوچ رہا ہوں کہ ہمارے بچوں کے سوالات کے جواب کون دے گا؟
اسکول کا لائسنس منسوخ کرنے کے لیے سیکرٹری ایجوکیشن کو درخواست بھی بھجوا دی گئی ہے
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نظام کے افتتاح کو جدید اور ڈیجیٹل پارلیمان کی جانب اہم پیش رفت قرار دے دیا
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
پنجاب پویلین کی افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی میڈیا کی ریکارڈ اور بھرپور شرکت دیکھنے میں آئی
بنگلادیش کی جانب سے تیج الاسلام نے 4، ناہید رانا نے 2 اور مہدی حسن میراز نے ایک وکٹ حاصل کر رکھی ہے
مقامی سطح پر بھی موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں بھی اضافہ ہوا ہے
ہیٹ ویو کے خطرات کے باعث جانوروں کی مناسب دیکھ بھال پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہوگئی ہے
اگلے سال قرض جی ڈی پی کے 67.4 فیصد پر لایا جائے گا جبکہ 2034 تک قرض ٹو جی ڈی پی 55.7 فیصد کرنے کا فریم ورک ہے
وزیراعلیٰ کا پولیس افسر سے راستہ کھولنے کا مطالبہ، پی ٹی آئی کارکنان کے شیم شیم کے نعرے
جیل رولز کے مطابق کسی بھی قیدی کو ایک وقت میں 14 دن سے زیادہ تنہائی میں نہیں رکھا جا سکتا، درخواست
اعداد و شمار کے مطابق سیاحت تھائی لینڈ کی مجموعی قومی پیداوار کا 10 فیصد سے زیادہ حصہ ہے
ملزمہ کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
پچاس برسوں میں افریقا میں ایبولا وائرس 15 ہزار سے زائد افراد کی جان لے چکا ہے
کارروائی کے دوران ملزم محمد راشد کو گرفتار کرلیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے وینزویلا کے تیل کی فراہمی محدود کیے جانے کے بعد کیوبا شدید توانائی بحران کا شکار ہے
شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور سیاح پھنس گئے
میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ منشیات رائیڈر اور ڈیلیوری بوائے کے ذریعے منتقل ہوتی ہے، جسٹس راجہ انعام امین کے ریمارکس
جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز میڈیکل ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے ہیں
ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا گیا
توہین عدالت کی مزید کارروائی کے لئے کیس چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو کو ارسال کر دیا گیا
پنکی سے منشیات کے خریداروں اور بڑی تعداد میں خرید کر آگے فروخت کرنے والوں کے تمام نام سامنے لائے جائیں گے
مزنگ میں ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو روکا گیا
منشیات منگوانے والے ایک کسٹمر نے کچھ ماہ قبل ایک خفیہ ویڈیو بھی بنالی تھی، ذرائع
مودی مشترکہ بیان کے بعد سوالات لیے بغیر روانہ ہوگئے، جس پر ناروے کے ایک صحافی نے آواز بلند کر دی