صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیتن یاہو نے ان خبروں کی بھی تردید کی کہ اکتوبر کے آغاز میں صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کرنے سے روک دیا تھا
تیز رفتار گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد ریلنگ سے ٹکرا گئی، سی ٹی او لاہور نے رپورٹ طلب کرلی
پاکستانی وفد کی قیادت سی پی ایس پی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے کی
تینوں زخمی ملزمان کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس
تشدد کے نتیجے میں لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹنے کے علاوہ چہرے پر بھی زخم آئے
شہری افواہیں پھیلانے اور غیر مصدقہ ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں، حکام
آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں مصروف ہیں
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا
مقتولہ کا شوہر روزگار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم ہے
جاں بحق شخص اور زخمی خواتین کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
دونوں ملزمان گزشتہ دو سال سے مالکان کو چکما دے رہے تھے
رکاوٹیں ڈالنے اور منجن بیچنے کا وقت گزر چکا ہے، مرتضیٰ وہاب
جاری کھاتے کا خسارہ مجموعی جی ڈی پی کے ایک فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی
یونیسیف اور گروپ ڈیولپمنٹ کے تعاون سے انٹرایکٹو ریسورس سینٹر بھی بنایا گیا
پی ٹی آئی کی داخلی کشمکش ، باہمی انتشار ، تنظیمی بحران سمیت ان کی سیاسی حکمت عملی نے ان کو سیاسی طور پر کمزور کردیا ہے۔
16 سالہ جاں بحق لڑکے کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی
11اکتوبر2026 بروز اتوار وفاقی حکومت نے آئین کے فریم ورک میں رہتے ہُوئے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ختم کر دی۔
امریکا سے دوری کر لینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ ہے ہی نہیں۔ اسرائیل کو ایک گرتی قوت کے سہارے اب مزید نہیں رہنا چاہیے
پاکستان کی ہر نئی حکومت آنے کے بعد تمام برے حالات کا ذمے دار سابق حکومتوں کو ٹھہرانے کے اصول پر قائم چلی آ رہی ہیں۔
فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی
عوام کی بھوک اور شاہی خاندان کی بے حسی کی علامت بن جانے والے اس جملے کو اکثر انقلابِ فرانس کے پس منظر میں بیان کیا جاتا ہے
اگر ہم اردو کی موجودہ ڈیجیٹل حقیقت پر نظر دوڑائیں تو صورتحال مزید گمبھیر دکھائی دیتی ہے
مالدیپ ایک جزیرہ ریاست ہے جس کی معیشت میں سیاحت غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے
تاجروں کو چاہیے کہ وہ اسوۂ رسول کریمؐ پر عمل کرتے ہوئے تجارت کریں۔
اسلامی فلاحی مملکت کا تو بنیادی مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ وہ عوام کے لیے ریاست کو امن کا گہوارہ بنائے
غصّے کے وقت خاموشی اختیار کریں بحث سے جتنا ممکن ہوسکے بچیں معمولی باتوں پر لڑنے کے بہ جائے درگزر سے کام لیں
بہترین انسان وہ ہے جو مشکل حالات کا جائزہ لے، اسباب کو تلاش کرے ان کا مداوا کرے، مشکلات کو آسانیوں میں بدلے اور اﷲ تعالیٰ پر کامل توکل و بھروسا رکھے
مدعیہ نے شاہراہ فیصل تھانے میں تحفظ کیلیے درخواست دائر کردی، دھمکی آمیز پیغامات کے اسکرین شارٹس پولیس کو فراہم کردیے
صدر ٹرمپ نے کسی بھی وجہ سے عدالتی حکم کی تعمیل نہیں کی مقدمہ خارج ہوسکتا ہے
کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے 5 ارب 34 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پی ایس ایل 2027 سیزن 18 مارچ سے شروع ہوگا، شیڈول کا اعلان پی ایس ایل کرکٹ کمیٹی باہمی مشاورت سے کرے گی
مینوئل اوٹو نے محض 14 سال کی عمر میں 2010 میں فیس بک کے لیے اسٹک رن گیم تیار کی تھی
ایران امن گھڑت واقعات پھیلا کر امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے تیل کی قیمت بڑھانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بااثر افسران وسیاسی گٹھ جوڑ سے جعلی کمپنیاں رجسٹرڈ کروائیں، اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا
سوشل میڈیا صارف نے توجہ دلائی کہ تقریباً 70 لاکھ بھارتی روپے میں نئی مرسڈیز سی کلاس خریدی جاسکتی ہے
میں ہمیشہ میچ وننگ اننگز کھیلنے کو ترجیح دیتاہوں، اس لیے ڈبل سنچری کی میرے لیے کوئی اہمیت نہیں، ہیری بروک
متوفی اپنے دوستوں کے ساتھ پکنک منانے آیا تھا، شناخت 16 سالہ مزمل کے نام سے ہوئی جو بلدیہ کالونی کا رہائشی تھا
تھانہ میریان کی حدود میں دورانِ گشت پولیس پارٹی پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، تاہم پولیس پارٹی محفوظ رہی
2 سنگین سائبر سیکیورٹی خامیوں کے بعد دنیا بھر میں حفاظتی اقدامات شروع، برطانیہ کی 32 سرکاری خدمات عارضی طور پر بند
پینے کے پانی کامحفوظ ہونا صرف اس کی شفافیت یا قیمت سے نہیں، بلکہ سائنسی جانچ اور معیار پر پور ا اترنے سے ثابت ہوتا ہے
21 سالہ سلمان علی اور 23 سالہ عشرت فاطمہ پہلے ہی سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں زیرِ علاج ہیں
مقتول کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس کی عمر 30 سے 40 سال کے درمیان تھی
پولیس نے تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکے کے والد کی مدعیت میں تھانہ مزنگ میں مقدمہ درج کرلیا
پری کوالیفائی ہونے والے بولی دہندگان میں ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے معروف سرمایہ کار اور گروپس شامل ہیں،
اولمپین ارشد ندیم کو جمعہ کو صبح 11 بجے جیولن تھرو کے ایونٹ میں شرکت کرنا تھی
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ، 23 اکتوبر کیلیے نوٹی فکیشن جاری
ایف آئی اے نے غیر قانونی سیٹ اپ سیل کرکے تین گاڑیاں ضبط کرلیں، منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی شروع
پولیس کے مطابق تیموریہ میں شاہین فورس کی کارروائی میں دو اور شاہ فیصل پولیس نے ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا
169 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوچکی، یہ تعداد 200 تک پہنچ سکتی ہے، اب تک 9 بچے جاں بحق ہوئے، ایڈوکیٹ طارق منصور
چین کے ایک نوجوان وی لاگر نے اڑنے والا برقی ہوور بورڈ تیار کرلیا