صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر اضافہ، 23 اکتوبر کیلیے نوٹی فکیشن جاری
ایف آئی اے نے غیر قانونی سیٹ اپ سیل کرکے تین گاڑیاں ضبط کرلیں، منی لانڈرنگ کی تحقیقات بھی شروع
پولیس کے مطابق تیموریہ میں شاہین فورس کی کارروائی میں دو اور شاہ فیصل پولیس نے ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا
169 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوچکی، یہ تعداد 200 تک پہنچ سکتی ہے، اب تک 9 بچے جاں بحق ہوئے، ایڈوکیٹ طارق منصور
چین کے ایک نوجوان وی لاگر نے اڑنے والا برقی ہوور بورڈ تیار کرلیا
چند منٹ کی ہلکی سرگرمی بھی روزانہ کی مجموعی جسمانی حرکت میں اضافہ کر سکتی ہے
مذاکرات شروع کیے جاسکتے ہیں تاہم روس کو یوکرینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنا ہوگا، صدر زیلنسکی
ایران جنگ کے معاشی اثرات، مہنگائی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت انتخابی مہم پر اثر انداز ہورہے ہیں
طبی اصطلاح میں نیند کے دوران بولنے کو ’سومنیلوکی‘ کہا جاتا ہے
میں وزیر اعلیٰ کو سفارشات بھیجوں گا کہ جے آئی ٹی تفتیش مکمل کر کے چالان پیش کرے ، وزیر داخلہ
پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ پارٹی قیادت کوئی لائحہ عمل نہیں دے رہی ہے
پاکستانی کھلاڑی عالمی نمبر 77 محمد عاصم خان نے ملائشیا کے محمد شفیق کمال کو 1-3 سے مات دے کر کامیابی اپنے نام کی
430 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے پون رتنائیکے نے 130 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور 3 دہشت گردوں کو فورسز نے گھیرے میں لے رکھا ہے، سیکیورٹی ذرائع
متوفی ٹرالر کا کلینر تھا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا
اسرائیل لبنان جنگ بندی کے بعد امریکا ایران سیزفائر کے امکانات بھی روشن ہوگئے جس کا تیل کی مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا
عوام کے وسائل کا ایک ایک پیسہ ترقی اور خوشحالی پر خرچ کیا جائے گا، قبائلی جرگے سے خطاب
امریکا آبنائے ہرمز میں غیر قانونی طور پر جہازوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا سلسلہ بند کرے، پاسداران انقلاب
آئینی طور پر خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر ہیں، اعلامیہ
واقعے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دومبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں، پولیس
وفد میں سرکاری افسران بھی ہونگے، دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر پر لائیں گے، وزیراعظم کا پاکستان مالدیپ بزنس فورم سے خطاب
ہیری بروک نے 75 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور اگلی 39 گیندوں پر ڈبل سنچری بنا ڈالی
2022 سے ستمبر 2026 تک ٹرینیں پٹری سے اترنے کے واقعات کی بڑی وجہ ریلوے ٹریک کی خرابی بنی، قومی اسمبلی میں بریفنگ
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعہ اور ہفتہ کو بھی شہر میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے
پولیس کے ساختی، سیاسی اور عملی مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو کمزور کر رہے ہیں، تحریک
سوشل میڈیا پر صحافت کرنے والوں کو قانونی کارروائی اور تحفظ کے نئے سوالات کا سامنا ہے
تفریح و سیاحت کے لیے استعمال ہونے والی کشتی میں 14 بھارتی شہری سوار تھے
پروگرام کا مقصد عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانا، صفائی کا مؤثر نظام اور بلدیاتی امور میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے
پاکستانی زائرین اور زیارت گروپ آرگنائزرز کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان انسداد دہشت گردی مذاکرات کا دسواں دور اسلام آباد میں ہوا، ترجمان دفترخارجہ
بھارتی وزیر نے اسٹیج پر سرعام دلیر مہندی پر شراب پی کر پرفارم کرنے کا الزام لگایا تھا
کے پی میں پی ٹی آئی کی تختیاں توڑ کر عوام کے جذبات بھڑکائے جارہے ہیں، بانی کیلیے آواز اٹھاتے رہیں گے، بیرسٹر گوہر
یہ حملے ریاض، ینبع، ابہا اور دمام میں کیے گئے
متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی گردوں کی کارکردگی بہتر رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں
ملک بھر میں ایل پی جی بحران شدت اختیار کر گیا ہے
تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے رنبیر کے بیان پر تنقید شروع کردی تھی
پاکستان نے معاشی استحکام بحال کرنے میں حقیقی پیش رفت کی ہے، معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، عالمی بینک گروپ
گلوکار اور موسیقار وقار علی نے انکشاف کیا کہ انہیں چوتھے مرحلے کے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
دل کی بیماری، بلند فشارِ خون یا ذیابیطس میں مبتلا افراد کو بھاری کھانے کے معاملے میں زیادہ احتیاط کرنی چاہیے
سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ کو آئندہ برسوں میں باقاعدہ ایونٹ بنانے کا ارادہ ہے
ڈی پی او فواد احمد نے دہرے قتل کا نوٹس لیا اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں
حساس ذاتی اور کاروباری معلومات دوسروں تک پہنچنے کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا
کنگ چارلس نے سلطان عمان کے اعزاز میں تقریب کے دوران حدیث مبارکہ کا حوالہ دے کر خیر مقدم کیا
کمپنی نے رواں سال کی پہلی ششماہی میں کمپیوٹنگ اور بنیادی انفرااسٹرکچر پر تقریباً 9 ارب ڈالر خرچ کیے
نوجوان کی شرٹ کی جیب میں موجود موبائل فون اچانک زور دار آواز کے ساتھ پھٹ گیا
جمعرات کو فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 31ہزار 536روپے اور فی 10 گرام قیمت 3لاکھ 69ہزار 972روپے کی سطح پر آگئی
ملزم جعلی دستاویزات فراہم کر کے رقم برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس میں منتقل کرواتا تھا
راولپنڈی رنگ روڈ کے 38.3 کلومیٹر طویل روٹ پر چار انٹرچینجز کا کام 99 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے
سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا کہ تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا