صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سی سی ٹی وی میں دیکھا گیا کہ تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گیا
مشہور ٹک ٹاکر نے فیس بک پر خاتون صحافی کے خلاف نازیبا، توہین آمیز اور تضحیک آمیز ویڈیو اپ لوڈ کی تھی
پراسیکیوشن کی جانب سے بلڈنگ کا ملبہ اٹھانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
صوبائی تنظیم کے دیگر امور کی نگرانی علی اصغر بطور سیکریٹری جنرل کے پی کریں گے
زخمیوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا
پولیس اہلکار نواز نے ایف آئی اے گجرات کے مقدمہ نمبر 200/25 میں مطلوب اشتہاری ملزم فضل عباس کو رشوت لے کر چھوڑ دیا
آخری لمحات میں نمن دھیر نے محض 15 گیندوں پر ناقابلِ شکست 42 رنز بنا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا
گرفتار ملزم شریف اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کے بعد انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا
یہ ذخائر بڑی حد تک اورینوکو بیلٹ میں موجود ہیں
ایران سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے بشرطیکہ اس کے ذریعے معاملات کو سمجھنے اور حل کرنے کی راہ نکلے، محسن رضائی
انہوں نے یہ رنز 197 میچز کی 186 اننگز میں 20 سنچریز اور 49 نصف سنچریز کی مدد سے 50.66 کی اوسط سے بنائے
پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا تھا
ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا تو بچے بھاگ گئے
گرفتار ملزم کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا
اس میں انتظامی امور، عملے، سکیورٹی، عمارت کی دیکھ بھال اور مختلف سرمایہ کاری کے اخراجات شامل ہیں
ماضی میں معروف فرانسیسی ڈیزائنر پیئر کارڈن اور برطانوی ڈیزائنر سر ہارڈی ایمیز بھی پی آئی اے کے یونیفارم ڈیزائن کر چکے ہیں۔
نیٹ فلکس کی اس مہم کا مقصد بھارت میں آنے والے نئے کورین ڈراموں کی پروموشن کرنا ہے۔
ایف آئی اے ٹیم نے 20 اور 21 اکتوبر کو دو مختلف کارروائیوں میں دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا
سیریز کے ابتدائی تین میچز راولپنڈی میں کھیلے جانے ہیں جس کا آخری میچ آج سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ہے
آپ بانی چیئرمین کے اچھے اور پرانے ساتھی ہیں، ذمے داریاں نبھاتے رہیں، چیئرمین کا جواب
یہ تنصیب ایران میں امریکی پالیسیوں اور ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف پائے جانے والے غصے کے اظہار کے طور پر سامنے آئی ہے
جامعہ کراچی ہماری ماں ہے، یہاں کے طلبہ کو اچھی ڈائریکشن دیں، وفاقی وزیر صحت کا تقریب سے خطاب
کرکٹ آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ پابندی بین الاقوامی اور ڈومیسٹک کرکٹ دونوں پر لاگو ہوگی
ڈاکٹر ظفر جسپال مزید 3 ماہ قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہیں گے
دونوں طریقوں کا انتخاب ٹریک کی جگہ، تعمیراتی لاگت اور دیکھ بھال کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔
چاروں جہازوں کی نقل و حرکت کا پتا چلنے کے بعد انہیں بیک وقت نشانہ بنایا گیا، بیان
میکرون نے فی الحال ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کو ضروری قرار نہیں دیا
جماعت اسلامی کے مختلف ٹاؤنز کے تعاون سے طلبہ کے لیے پوائنٹس بسیں بحال کروائی گئی ہیں
خاتون کے دونوں بازوؤں پر نشانات اور ٹیپ کے آثار بھی پائے گئے۔
پاکستان واپڈا کے محمد وقاص نے مردوں کی 20 کلومیٹر ریس واک میں گولڈ میڈل جیت لیا
سفارت خانے کے مطابق واقعے سے متعلق مزید تفصیلات معلوم کی جا رہی ہیں اور متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے
موجودہ حالات سے صرف چند درجن خاندانوں کو فائدہ ہوا، باقی ملک مشکلات کا سامنا کر رہا ہے، وفاقی وزیر صحت
بڑھتی ہوئی آبادی وسائل، سے میل نہیں کھاتی ہر سال 6.7 ملین بچے ہر سال پیدا ہورہے ہیں
پی ائی اے نے گزشتہ ماہ ملک کے تمام معروف فیشن ڈیزائنرز پی ائی اے کے نئے یونیفارم ڈیزائن کرنے کیلئے مدعو کیا تھا
یہ مشن پاکستان کیلئے سائنسی ترقی اور مستقبل کے نئے امکانات کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتا ہے
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ بعض تصاویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی تھیں
بلوچستان اور تھرپارکر کی ہوائیں بیک وقت شہر پر اثرانداز ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات
رپورٹس کے مطابق ایتھلیٹ کے خلاف تادیبی کارروائی سمیت تاحیات پابندی لگانے پر بھی غور کیا جا سکتا ہے
بچی کی حالت ٹھیک ہے اور ایڈوانس کیئر کے لیے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا، ریسکیو حکام
صدارتی حکمنامے اور سرکاری رہائشگاہ خالی کرنے کے حکم میں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے عہدوں کا ذکر نہیں ہے، عدالت
مریم نواز نے مثالی گاؤں منصوبے سے متعلق کرپشن کی شکایات پر رپورٹ طلب کی تھی
حکومت نے کسٹمز نوٹیفکیشن ایس آر او 693(I)/2006 میں ترمیم کرتے ہوئے نئے پی سی ٹی کوڈز شامل کر دیے
اعلامیے میں مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیان اور پوسٹ پر تشویش کا اظہار
سلطان ہیثم بن طارق کا یہ دورہ برطانیہ اور عمان کے تاریخی تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے
ہیری بروک انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے میں ڈبل سنچری کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے
ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحرِ اوقیانوس کا نام تبدیل کرکے “Trump Ocean” رکھنے کے لیے گوگل سے رابطہ کیا
ایف بی آر نے وفاقی سیکرٹریٹ میں سندھ کے کوٹے کے تحت خالی اسامیوں کی تفصیلات بھی مانگ لی ہیں
اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے اربوں روپے کے ٹھیکیداروں کے انکم ٹیکس چالان فرضی این ٹی این سے جمع کرانے کیخلاف درخواست
اگر ایل پی جی کمپنیوں پر ہاتھ ڈالا گیا تو وہ ہڑتال کرنے سمیت اپنے پلانٹس بند کر دیں گے، اوگرا کے اعلیٰ افسر کا انکشاف
معدنیات کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا اور سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے