صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جناح صاحب کے معمولات میں بڑی باقاعدگی تھی۔ وقت پر اُٹھنا، وقت پر دفتر جانا، اور وقت پر کام شروع کردینا۔
ایسے ماحول میں امن و امان، معاشی و سیاسی استحکام اور عوام کے اطمینان کے کی باتیں سراب سے زیادہ کچھ نہیں۔
کتابوں میں بچوں کو جتنی زیادہ تفصیل جذبات اور پیچیدگی ملتی ہے، اتنا ہی ان کا دماغ ترقی کرتا ہے
سزا یافتہ قیدیوں کو سازگار ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ بھی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔
بلوچستان میں یونیورسٹیز کے طلباو طالبات اور کور کمانڈر ر کے درمیان مکالمہ میری لیے کافی دلچسپی کا موضوع تھا۔
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل کے آغاز سے امید کی ایک کرن پیدا ہوئی ہے ۔
اسد حکومت کے خاتمے کے بعد پوری دنیا کی نظریں اس بات پر لگی ہوئی ہیں کہ آنے والے دنوں میں شام میں اقتدار کی تصویرکیا ہوگی۔
یہ ایک اتحادی حکومت ہے اس لیے جو بھی طے ہوگا سارے اتحادی ہی طے کریں گے۔
قائداعظمؒ کی سیاسی زندگی کی نمایاں خصوصیات یہ تھیں کہ ایک بار بھی جیل نہ گئے۔
نئی قابض برطانوی انتظامیہ نے عثمانیوں کا وضع کردہ نظامِ تعلیم بھی ہاتھ میں لے لیا۔
2018 میں اگر پنجاب میں (ن) لیگ کی حکومت بن جاتی تو بانی پی ٹی آئی اسے چلنے نہیں دیتے
پاکستانی عورت کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ مرد کی کمائی پر انحصار کرنا پڑتا ہے
آج کل جامعات دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ مالی سطح کے مسائل سے بھی دوچار ہیں
پاکستان میں حالات معمول پر لانے کے لیے 10 فوجی آپریشن کیے گئے۔
دائیں اور بائیں بازو کی ذہنی تقسیم اگر چہ برقرار رہی لیکن نظریات کی تقسیم کا انداز بدل گیا
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ہم نے نوجوانوں کی زندگی آسان بنانے کے لیے نصاب تعلیم مرتب نہیں کیا
وکلاء تحریک کی کامیابی میں میڈیا کا کردار ڈھکا چھپا نہیں
یہ لکیر کسی کو نظر نہیں آتی۔ پر ہر ذی شعوراسے محسوس کر سکتا ہے
اس بغاوت پر دنیا امریکی سربراہی میں ایران کو سبق سکھانے کو کھڑی ہوگئی اور سبق سکھایا بھی
اُن کی رخصتی پاکستان ہی نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کی علمی دُنیا کا ایک بڑا نقصان تھا
سب بچوں کو سمجھائیں چاہے غمی ہو یا خوشی فوج ہماری ہے، ہم فوج کے ہیں
حالات جب اتنے شکستہ اوربرے ہوں توہمیں اپنا ہاتھ بھی ہولہ رکھنا چاہیے
یکم فروری تک تمام اسلحہ انتظامیہ کے پاس جمع کیا جائے گا اور علاقے میں قائم تمام بنکر ز بھی مسمار کیے جائیں گے
خلیفہ کی تدفین کے بعد اس کے گھر کا دروازہ کھولا گیا تو وہ اس وقت تک 92 سائنسی مضامین لکھ چکا تھا
بھارتی فوج پہلے ضرور سیکولر نظریے پر یقین رکھتی تھی مگر اب مودی نے اسے ہندوتوا کے نظریے میں رنگنے کی کوشش کی ہے
کربلا کا معرکہ صرف ایک جنگ نہیں تھی بلکہ ایک پیغام تھا جو تاریخ کے سینے پر ہمیشہ کے لیے نقش ہوگیا
ان میں ایک تو’’شیخ پیر‘‘تھا جو یہاں چیچوں کی ملیاں سے جاکر برطانیہ میں ’’شیکسپیئر‘‘ہوگیا تھا
غیر متوقع طور پر اس قدر شدید رد عمل کے بعد صدر نے مارشل لاء لگانے کا فیصلہ واپس لے لیا
بانی پی ٹی آئی کے کردار کے دو پہلو ہیں۔ ایک ان کی سیاست کا جب کہ دوسرا ان پر درج مقدمہ کے حوالے سے ہے
انسان کو انسان کی پہچان ہوتی ہے یا نہیں لیکن جانوروں کو انسان کے احساسات کی خوب سمجھ ہوتی ہے
پاکستان کے بیلیسٹک میزائل کے بارے میں امریکی بیان کو تحریک انصاف کے بانی سمیت کوئی بھی رہنما سنجیدہ لینے پر تیار نہیں
اکرم کنجاہی کا مزاج بالکل سادہ ہے جو اُس کی باساختہ شاعری میں واضح دکھائی دیتا ہے
سنتے آئے ہیں کہ دسمبر کا مہینہ بڑا ہی سحر آفریں ہوتا ہے
ہیئت تحریر الشام نامی تنظیم شروع میں القاعدہ کی ملیشیا کے طور پر شام میں خیمہ زن تھی
یہ بھاری اسکول بیگز بچوں کی کمر میں درد کا باعث بنتے ہیں، جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں رپورٹ ہوئے ہیں
ہم سب اپنے آپ کے کرائے دار ہوتے ہیں ہمارا مالک ہماری سوچیں ہوتی ہیں
ہمارے پڑوسی ملک میں خواندگی کی شرح 74.04 فیصد ہے اور تعلیم کا معیار کافی تسلی بخش ہے
سیاسی قوت کو کبھی ریاستی طاقت کے زور سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
اس منصوبے کے تحت نجی شعبے نے حوصلہ افزا حد تک مشرقی پاکستان میں زبردست ترقی کی۔
فلسطینی جانتے ہیں کہ انھیں ثابت قدمی اور وقار کے ساتھ زندہ رہنا ہے تو تعلیم کی ڈھال ہی بالاخر کام آئے گی۔
ان شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ضروری ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے
حکومت بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے مگر عمر ایوب وزارت کے مزے لیتے ہوئے خاموش تماشائی بنے رہے۔
آواگون یاپنرجنم یا جنم جنماتر کامسئلہ بھی ہندو دھرم میں اختلافی ہے ۔
اس تنظیم نے رکن ممالک کے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں بڑا نمایاں کردار ادا کیا ہے
زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام وہ پھر نہیں آتے
ملک کے عوام کو ہر پارٹی عوامی عدالت قرار دیتی ہے۔
شام کے تازہ سیاسی و معاشی اور جغرافیائی بحران نے سارے مشرقِ وسطیٰ کو ہلا کررکھ دیا ہے ۔
ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے دبائو ڈالنا چاہتی ہے تو اس کے پاس کیا ہتھیار ہیں۔
اسرائیل دمشق کو خطرے میں ڈال کر شامی انتظامیہ سے من مانی شرائط قبول کروانا چاہتا ہے۔
آج کی جدید دنیا میں جو سیاسی اور جمہوری نظام موجود ہیں وہ لوگوں کی ہی شراکت کے ساتھ قائم ہیں