صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کا حجم ریکارڈ 12.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
جدید اسپتال میں 24 گھنٹے ایمرجنسی اور ٹراما کیئر سروسز دستیاب ہیں
13 نئی کمپنیوں نے اوسطاً 47 فیصد منافع دے کر سرمایہ کاروں کے اعتماد کو مزید مضبوط بنایا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا
فضا میں نمی کی وجہ سے درجہ حرارت معمول سے 7 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ محسوس ہو رہا ہے، ماہرین
جمعیت اہلحدیث پاکستان ہر قسم کی مسلح سیاست اور پرتشدد طرزِ عمل کی مذمت کرتی ہے، علامہ ہشام الٰہی ظہیر
فریقین نے تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو یہ کشیدگی بڑے بحران میں بدل سکتی ہے، عاصم افتخار
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی 10 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہے
وفاقی حکومت دفاع پر 3 ہزار ارب خرچ کرنا چاہتی ہے جبکہ آئی ایم ایف 2 ہزار 665 ارب پر راضی
صومالیہ کے وزیرخارجہ نے یقین دہائی کرائی ہے کہ یرغمالیوں کی جلد رہائی کیلئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، دفترخارجہ
قبضہ مافیا نے شہریوں کو پانی، بجلی، گیس، ٹرانسپورٹ سمیت بنیادی سہولیات سے محروم کیا ہوا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
یکم جون سے 8 جون تک 748 ایل پی جی جی ڈیز کے ذریعے 17,353 میٹرک ٹن ایل پی جی کلیئر کی گئی، کسٹمز
اگر کوئی ماورائے قانون ایجنڈا نافذ کرنا چاہتا ہے تو ریاست پوری قوت کے ساتھ قانون نافذ کرے گی، خواجہ آصف
سینیٹ کا اجلاس 10 جون شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسی روز شام 5 بجے ہوگا
مسلح افراد نے بھاری اور جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی جسے پولیس نے ناکام بنادیا، تین اہلکار زخمی
قائد آباد میں کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی 17 کلو چرس جبکہ گزری سے گرفتار ملزمان سے آئس برآمد ہوئی
عدالت نے سماعت بروز جمعرات تک ملتوی کردی
پی پی ایل کے ہیڈ آفس میں فولیو 3 کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوئے
ناراض گروپ کے سربراہ مشتاق غنی کے بعد فضل الہی اور ادریس خٹک بھی سامنے آگئے
نائیک عامر، لانس نائیک محمد یوسف، لانس نائیک محمد ریاض، سپاہی اجمیر، احسان اور ریاض شہدا میں شامل ہیں، نماز جنازہ ادا
ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر علی خان
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے زیر استعمال 4 گاڑیوں اور دھماکا خیز مواد کو موقع پر ہی تباہ کردیا، آئی ایس پی آر
پشاور ہائیکورٹ نے 2021 میں گرفتار ملزم کی سزا کیخلاف نظرثانی درخواست کو خارج کردیا، تحریری فیصلہ جاری
اساتذہ اس دوران اپنےشعبوں میں امتحانات لے سکتے ہیں، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی
ریفرنس میں ملزمان پر انتہائی قیمتی 1170 کنال اراضی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو دینے کا الزام ہے
والدین کی بروقت اطلاع اور پولیس کی فوری کارروائی سے کامیابی حاصل ہوئی، لڑکی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، ڈی پی او
قائمہ کمیٹی اجلاس میں غیر قانونی امیگریشن، پاسپورٹ پالیسی اور فوجداری قوانین میں مجوزہ اصلاحات پر بریفنگ
تربیلا، منگلا میں پانی وافر ہونے کے باوجود سندھ کے حصے کی کٹوتی کی جارہی ہے، صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو
صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک افغانستان سے واپس آنے والے پاکستانی ٹرانسپورٹرز کی واپسی کو یقینی بنایا جائے گا
باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور پاکستان و بحرین کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
اعتزاز احسن کی بیٹی اور شاہد نصیر نے کیس میں فریق بننے کے لیے درخواست دائر کردی
بلیو اکانومی وژن میں کھیلوں کے فروغ کو بھی شامل کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری
پاکستان گلوبل فنڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شہباز شریف
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ڈی آئی جی لاڑکانہ سمیت پوری پولیس ٹیم کو شاباش دی
کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو اسٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج تیار کرنے والی کمپنیوں، ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے
حافظ نعیم الرحمان اپنی شکست کا غصہ کراچی اور پاکستان پیپلز پارٹی پر نکال رہے ہیں، سعدیہ جاوید
متوفیہ کی شناخت 23 سالہ فضا کے نام سے ہوئی ہے، جو ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی
انتہائی مطلوب افراد میں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان شامل
ذرائع کے مطابق کارروائی ایف آئی اے کے انسدادِ دہشت گردی ونگ نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی جانب سے پولیس کی مبینہ ہراسانی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی
متاثرہ شخص کامران تنویر اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کے سلسلے میں یونین کونسل مطوعہ کے دفتر آیا تھا
جامعہ کراچی کی انجمن اساتذہ نے حکومت سندھ کے ساتھ ہونے والے فیصلے کی منظوری کے لیے مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا ہے
ابتدائی طور پر 24 طلبہ و طالبات کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی، جبکہ بعد ازاں زخمیوں کی تعداد 40 بتائی گئی۔
18سال کی لڑکی ڈی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج رہنےکے بعد دم توڑگئی تھی
نئے ٹیکس اقدامات کے ذریعے ایک ہزار ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنے، پٹرولیم مصنوعات پر ایف ای ڈی عائد کرنے کی تجویز
اسرائیل کی کوشش ہے کہ مسلم ممالک کو آپس میں لڑایا جائے، بانی پی ٹی آئی
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بے زبان جانوروں پر تشدد ایک غیر انسانی عمل ہے
قابل تقسیم محاصل پول میں وفاق اضافی وسائل مانگ رہا ہے جبکہ صوبے اپنے حصے میں کمی پر آمادہ نہیں
لٹن داس کے پاکستان کیخلاف منفی پروپیگنڈے والے اس بیان کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
ایک ہیروئنچی جو مرگیا، اس کی جیب سے ایک کوائن نکلا جس پر انمول پنکی لکھا ہوا تھا ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں بات چیت