US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت کی جانب سے اپنی سرحد کو بند رکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے اہلکاروں میں روایتی مصافحہ نہیں ہوا
امید ہے فیک نیوز اور غلط معلومات کے روک تھام کیلئے میڈیا اپنا کردار ادا کرے گا، صدر مملکت
میڈیا نمائندوں کو ان مخصوص مقامات پر لے جایا گیا جنہیں بھارت کی جانب سے دہشت گرد کیمپس قرار دیا گیا تھا
وزارت اطلاعات نے بھارتی دعوؤں کی حقیقیت دکھانے کیلیے مقامی اور عالمی میڈیا کو دورہ کروایا
یونان، سویڈن اور ترکیہ کے حکام سے وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے رابطے، پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا
متعدد یوٹیلٹی اسٹورز کو نقصان میں ہونے کے باعث بند کیا جارہا ہے
ملزم کو سہراب گوٹھ سے گرفتار کیا گیا، شناخت نیاز احمد کے نام سے ہوئی
بھارت نے پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں پر پابندی عائد کردی،ڈی جی پورٹس اینڈ شپنگ انڈیا نے سرکلر جاری کردیا۔
بھارت کارروائی کرے گا تو اسے 2019ء کی طرح سخت جواب ملے گا، ڈاکٹر محمد فیصل
بائیک سوار کی شناخت نہیں ہوسکی اندازاً عمر 30 سال کے لگ بھگ ہے
اس وقت ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 19 لاکھ 79 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دو ہزار کیوسک پانی سمندر میں گر رہا ہے
بھارت پاکستان کو پہلگام واقعہ سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے، شہباز شریف
پاکستان کا قرضہ روکنے کیلئے مودی کا آئی ایم ایف کو خط اُس کی شکست خوردگی کی علامت ہے، ترجمان آئی پی پی
ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے یونیورسٹی آف پنجاب لاہور سے اپنی تعلیم مکمل کی۔
30 اپریل اور یکم مئی کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 الگ الگ کارروائیاں کی گئیں، آئی ایس پی آر
2 بچوں کی والدہ سحر کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
صورت حال خطرناک ہے، مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو آئندہ مہینے مزید شدید ثابت ہو سکتے ہیں، ماہرین
لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، والدین منع کرتے تھے
ملاقات میں پہلگام کے فالس فلیگ اپریشن کے بعد پاکستان اور انڈیا کی کشیدہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا
وزیراعلیٰ کے پی خیبرپختونخوا میں بھی نہریں نکالیں تاکہ ہماری زمینیں آباد ہوجائیں، سربراہ پختونخوا ملی پارٹی
تجربے کا مقصد افواج کی عملی تیاری کو جانچنا اور میزائل کے اہم تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لینا تھا، آئی ایس پی آر
پہلے مرحلے میں 19 اضلاع میں 23 ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت 3 مرلے کے 2 ہزار پلاٹس مفت فراہم کیے جائیں گے
آرڈیننس میں معذور، نابالغ یا قانونی مجبوری والے افراد کے لیے خاص اقدامات شامل
برآمد شدہ منشیات، اسمگل شدہ اشیاء اور بس کی مجموعی مالیت 1 کروڑ 76 لاکھ روپے سے زائد ہے، حکام
کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 41 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی
لاشوں کو ایدھی سرد خانے منتقل کردیا گیا، 16 زخمی تاحال زیر علاج ہیں
گزشتہ روز پاکستان نے بھارتی ویب سائٹس اور URLs کو بلاک کیا اور آج اس اہم ٹی وی چینلز کو بھی بلاک کر دیا
الٹراساؤنڈ میں بچی تین ماہ کی حاملہ ہونے کی تصدیق ہوئی
ہلاک ہونے والا ڈاکو قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی سمیت 23 سنگین جرائم میں ملوث تھا
ان خیالات کا اظہار عظمیٰ بخاری نے ’’آزادی صحافت کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں کیا
اس دن کا بنیادی مقصد صحافت کے بنیادی اصولوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور درپیش مسائل سے آگاہ کرنا ہے
مقتولہ چند روز قبل اپنی مرضی سے ایک لڑکے کے ساتھ چلی گئی تھی
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 18 سالہ ثاقب شدید زخمی ہوا، اسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
آئی ایم ایف پروگرام کےخلاف منفی بیانیہ بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی غیرقانونی معطلی کی طرح عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے
فیس بک نے بھارت کی درخواست پر ایکسپریس نیوز کے فیس بک پیج تک رسائی محدود کردی ہے
نو سالہ عبداللہ اور 7 سالہ منسا دونوں ہی پیدائشی دل کے مرض میں مبتلا ہیں
وزیراعظم، وزیر، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافروں کے لیے دستیاب ہوں گے، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی افواج ایل او سی کے معصوم شہریوں کومسلسل نشانہ بنا رہی ہے، کورکمانڈرزکانفرنس میں اظہار تشویش
کراچی کی تینوں ڈیری فارمر ایسوسی ایشنز کے مرکزی عہدیداران آئندہ دودھ کی قیمت کے تعین میں گٹھ جوڑ سے باز رہیں، ٹریبونل
اربوں ڈالر خرچ کرنے کے باوجود اکھنڈ بھارت کے حامی کشمیریوں کے پاکستان سے رشتے کو کمزور نہیں کر سکے، رہنما حکمراں جماعت
مختلف جماعتوں کے ارکان اسمبلی میں اختلافات عام بات، تاہم ایک پلیٹ فارم پر تینوں جماعتوں کے ارکان اکٹھے ہو گئے
پولیس چیکنگ سے بچنے کے لیے ملزمہ موٹر سائیکل پر ساتھ سوار ہو جاتی
بھارتی حکومتی تحقیقات کے مطابق لیک فائلز جنرل رانا کے دفتر سے میڈیا تک پہنچیں
وزیراعظم نے بغیر کسی ثبوت کے پہلگام واقعہ سے پاکستان کو جوڑنے کی کوششوں میں ہندوستان کے الزامات کو مسترد کردیا
لیاری چاکیواڑہ میں توحیدی گڈز ٹرانسپورٹ کو گرفتار کر لیا گیا
جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ٹریبونل نے ججز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ دیا تھا
فواد چوہدری نے خود کو عدالت کے سامنے سرنڈر کیا جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ منسوخ کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی
24 مقدمات میں تمام حاضر ملزمان پر فرد جرم بھی عائد، اقبال جرم نہ کرنے والے ملزمان کیخلاف گواہان طلب
تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند ہے، نواز شریف کی سینیٹر عرفان صدیقی سے ملاقات میں گفتگو
اسحاق ڈار نے دونوں ہم منصب کو بھارت کے یک طرفہ اقدامات اور سندھ طاس معاہدے سے الگ ہونے کے اعلان سے آگاہ کیا