US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قاری عزت اللہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد اپنے بیٹوں کے ہمراہ واپس جا رہے تھے کہ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، پولیس
بم ڈسپوزل نے بروقت کارروائی کر کے بارودی مواد کو برآمد کر کے ناکارہ بنادیا
دہشت گردوں کے خلاف 8 گھنٹے طویل آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوئے اوران کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمدہوا، سی ٹی ڈی
ہمیں عوامی خدمت کا مینڈیٹ ملا ہے، صوبے کے لوگوں کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے، سہیل آفریدی
پولیس نے شہری کو گھر سے اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا، لواحقین
تین لڑکیاں اور دو لڑکے شامل، ماں اور تمام بچے صحت یاب ہیں، اسپتال انتظامیہ
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد خاتون کی شناخت اور گرفتاری کیلیے ٹیم تشکیل دے دی
چیتا جنگل سے نکل کر آبادی میں داخل ہوا جس کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا تھا
ملزمان کی فہرستیں تیار، مقدمات درج جبکہ شناختی کارڈ بلاک کیے جائیں گے، پولیس اعلامیہ
حادثے کے وقت مزدور کام کررہے تھے، تمام کا تعلق شانگہ سے ہے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا
تاجروں، شہریوں اور مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
ایک ہی علاقے میں 16 کیسز کے بعد ہنگامی اقدامات، عوام کو احتیاط کی ہدایت
تھانہ ڈومیل کی حدود میں دہشت گردی تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کررہے تھے
سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر خوف و ہراس پھیلا، پولیس
ایک چلغوزے کی قیمت 200 روپے، مونگ پھلی، اخروٹ اور پستے کی قیمت بھی بڑھ گئی
ہلاک ملزم آدم عرف آدمے سنگین مقدمات میں مطلوب تھا اور اس نے سوشل میڈیا پر پولیس افسران کو کھلے عام چیلنج کیا تھا
4 اہلکار اسلام آباد میں ایمل ولی خان کے ساتھ جبکہ 8 پولیس اہلکار ولی باغ چارسدہ میں ان کی رہائش گاہ پر ڈیوٹی دیں گے
معاون خصوصی وفاقی وزیر بن گئے، بھرتیوں کی سفارش کرنے والے وزیرتعلیم کا قلمدان بھی تبدیل کردیا گیا
صرف دو روز کا اسٹاک باقی ہے، وفاق اور صوبائی حکومت کے نمائندوں سے بھی رابطہ کیا مگر توجہ نہیں دی گئی، ڈیلرز
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو افغانستان وفد بھیجنے کے حوالے سے کئی خطوط لکھے مگر کوئی جواب نہیں آیا، مشیر اطلاعات
مرد کارکنان خواتین کے پنڈال میں زبردستی داخل، وزیراعلیٰ کے خلاف شدید نعرے بازی
صوابی اور پشاور سے خواجہ سراؤں کو ضلع بدر کیا جارہا ہے، وکیل درخواست گزار
موبائل سروس کی بندش کی وجہ سے سائلین اور وکلا کو پریشانی ہوتی ہے، سگنل بحال ہونے تک کوئی وکیل عدالتوں میں نہیں آئے گا
ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کردیا، ریاست کے ساتھ تعاون پر شکریہ بھی ادا کیا گیا
پینشن اصلاحات کسی صورت تسلیم نہیں کرتے جبکہ ریگوللائزیشن ہمارا حق ہے
تھانہ صوابی میں واقعے کا مقدمہ درج
عائشہ گل کا تعلق صوابی سے ہے اور انہیں ایس ایس پی انویسٹی گیشن پشاور تعینات کیا گیا ہے
پریکٹیکل دینے کے باوجود طالبات کو غیر حاضر لکھ دیا گیا، والدین
نئے ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ فیاض خان شیرپاؤ نے دستخط کرکے باضابطہ نوٹی فیکیشن جاری کردیا
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا معدنی وسائل بل، آپریشن اور وفاق و تمام غیرملکی معاہدوں کی تحقیقات کا بھی مطالبہ
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فیصلہ سنادیا، استغاثہ ملزمان کے خلاف شواہد پیش کرنے میں ناکام رہی، فیصلہ
دس ستمبر کو اجلاس طلب، یونین کونسلز کے نامزد امیدواروں سے مشاورت کے بعد اعلان کیا جائے گا، ترجمان
قرارداد جمعیت علما اسلام کے رکن نے پیش کی، حکومت اور اپوزیشن اراکین نے اس کی حمایت کی
مالاکنڈ میں ملزمان نے رات کے وقت گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور تمام مردوں کو قتل کردیا
مقدمہ ایس ایچ او حیات آباد کی مدعیت میں نامعلوم منتظمین کیخلاف درج کیا گیا ہے
میں خود جلسے کی میزبانی کروں گا، ہم حق کی جنگ لڑ رہے ہیں، گنڈا پور کا ویڈیو پیغام
تینوں کی سزائیں انسانی حقوق اور انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہیں انہیں فوری طور پر ختم کیا جائے، قرارداد
وزیراعلیٰ نے انسداد ڈینگی وائرس کیلیے فوری اقدامات کی ہدایت کردی
فرانزک لیب کی عدم موجودگی سے پولیس تفتیش اور عدالتی نظام کو مشکلات کا سامنا ہے، قرارداد
زلزلے میں جاں بحق افراد کیلیے دعائے مغفرت، پاکستان اخلاقی طور پر اپنی ذمہ داری نبھائے، قرارداد
قرارداد پی ٹی آئی کے رکن آصف محسود نے پیش کی، موبائل سروس کی فوری بحالی کا بھی مطالبہ
ملزم پشاور کا رہائشی ہے جس کے قبضے سے 7 ہزار 936 گرام چرس برآمد ہوئی
ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر محکمہ ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
ملزم نے بیوی کے روٹھنے پر اپنے سسرال پر آکر فائرنگ کی، لاشیں اسپتال منتقل
اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محمد حبیب اور ایک شہر نجیب اللہ زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کردیا گیا
دونوں مجسمے تاریخی اور ثقافتی اعتبار سے نہایت قیمتی ہیں
دوبارہ حلف کی صورت میں توہین عدالت اور سینیٹر الیکشن کی کارروائی منسوخ ہوجائے گی، ذرائع اپوزیشن
شہریوں کے صبر و تحمل اور قربانیوں کو سراہتے ہیں، تمام متاثرہ خاندانوں کی جلد، باعزت اور محفوظ واپسی ہوگی، انتظامیہ
دونوں بھائیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے
پی ڈی ایم اے نے تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی