صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انڈیکس 22523 پر بند، 356 کمپنیوں میں سے 266 کے دام گر گئے
اداکار اجے دیوگن کچھ عرصہ فلموں سے دور رہنے کے بعد اب اپنی نئی پروڈکشن کا اغاز کررہے ہیں.
اصل نام پرویز حسن ،مہدی حسن کے شاگردی کے بعد پرویز مہدی نام رکھا
عامر اور سلمان سے رابطہ ہے ان کے رضامند ہونے پر شوٹنگ شروع کرونگا، راج کمار سنتوشی
اپوزیشن جماعتوں میں کسی نہ کسی سطح پر سوچ بچار کا عمل جاری ہے۔
پہلے ایجنڈا دیا جائے پھر ہی بات ہو سکے گی،کچھ افغان طالبان سے اچھے روابط ہیں،سمیع الحق
فوجیوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ آرام کر رہے تھے، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
کابینہ نے کوٹا سسٹم میں توسیع کی منظوری دے دی،ڈپٹی چیئرمین نے سنے بغیرسوال کامعاملہ استحقاق کمیٹی کے سپردکیا ،ظفرالحق
عدالتی حکم پر تنزلی ہوئی تھی، آئندہ ہفتے ایس پی کے عہدے پر ترقی دیے جانیکا امکان
فائرنگ سے علاقے مین خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں میں مضصور ہوکر رہ گئے۔
ووٹرز پریذائیڈنگ افسر کے پاس موبائل رکھوا کر ووٹ ڈال سکتے ہیں،قائم مقام الیکشن کمشنر
ایف بی آر کی جانب سے رواں ماہ 19 اگست تک 73.26 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا
انکم سپورٹ پروگرام کیلیے 430 ملین ڈالرز جلد جاری کرینگے، صدر اے ڈی بی
نذر محمد کے کورٹ مارشل کی دستاویزات پیش نہ کی گئیں توجرمانہ وسخت کارروائی ہوسکتی ہے
رنچھوڑ لائن، رامسوامی، عثمان آباد اورمتصل علاقوںمیں اندھادھندفائرنگ، دکانیں بند، مکین محصور، پولیس اور رینجرز غائب
بیماریوں کے شدید اثرات کے باعث اکثر مریض لڑکپن یا اس سے پہلے ہی مرجاتے ہیں
’’کرو یا مرو‘‘ کی سوچ کے ساتھ ایشیا کپ میں شرکت کریں گے، کپتان کا عزم
پانچویں میچ میں فتح یا ڈرا پر انگلینڈ، بھارت سے دوسرا درجہ چھین لے گا
پولیس اہلکار وین میں قصبے رفاح کی جانب جارہے تھے کہ اچانک چند مسلح افراد نے راکٹوں اور دستی بموں سے حملہ کردیا
زخمیوں میں 2 خواتین بھی شامل، واقعہ گائوں مالکار میں پیش آیا، مقدمہ درج، پولیس کارروائی شروع
ویسٹ زون پولیس نے7 مفرور ملزمان سمیت 29 کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا
ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ ڈاکٹر اشفاق میمن نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں 4 ہزار بچے زیر علاج ہیں.
گیس کمپنی نے پلان نومبر میں ہونیوالے طلب میں اضافے کے پیش نظر مرتب کیاجو جنوری میں عروج پر،مارچ میں نیچے آنا شروع ہوگی
بدترین بحران میں دھنسی پاکستان اسٹیل کی پیداوارتاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی
اکثریت بیرون ممالک منتقل ہونا چاہتی ہے، کچھ نے کاروبار کی پلاننگ کرلی
امریکا کی دو یونیورسٹیوں کی سٹڈیز میں متضاد نتائج سامنے آگئے۔
لوگ نقل مکانی کرنے لگے،کوٹری بیراج میں نچلے درجے کا سیلاب، پانی کی سطح 50 ہزار کیوسک مزید بڑھ گئی
درخواست میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر نے ملزمان کیساتھ مل کر فائرنگ کرنے والے سیکیورٹی گارڈ امل رحمن کو بھی فرار کرایا
پولیس کا کہنا تھا کہ مذکورہ علاقے میں جرائم پیشہ عناصر نے اپنی کمین گاہیں بنا رکھی تھیں
ایم سی بی نے کیش ڈیویڈنڈ 3.5 روپے فی حصص دینے کا اعلان کر دیا۔
بھارت نے ملک ميں پياز كی قلت كے باعث پاكستان كو ان ممالک كی فہرست ميں شامل كرليا ہے جن سے پياز خريدی جائے گی
توانائی بحران دور کرنے کیلیے ماحول دوست جدید ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی کی جائے۔
بھارت کی جانب سے دریا میںمزید پانی چھوڑنے کا خدشہ، بارشوں سے 7افراد جاں بحق
معاشرے اور زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لئے چند اصول
بدھ کی شام ہر ٹیلی ویژن چینل دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن پرمظاہرین کے دھاوے کے مناظر دکھا رہا تھا۔۔۔
عامر خان کا کہنا تھا کہ دھوم تھری جلد ہی بھارت سمیت دینا بھر میں ریلیز کی جائیگی۔
3افراد شدید زخمی، حالت تشویشناک ، سول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا
ممنون حسین ملک میں ایسی بھاری بھرکم شخصیت ہرگز نہیں ہیں
ایشیا کپ کے گروپ میں شامل ملائیشیا اور جاپان کیخلاف میچز کی پلاننگ مکمل
واقعہ بدین کے نواحی گاؤں مانک مغیری میں پیش آیا، ملزم سلیم فرار، پولیس نے والد کو گرفتار کرلیا
زرداری کی مدت صدارت کے بعد اعلان متوقع، پی پی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تیاریاں
رات ابھی اپنی ابتدا میں ہے۔ گھڑی کی سوئی کو گیارہ کا ہندسہ پار کیے بیس منٹ سے اوپر ہوچکے ہیں۔۔۔
دو رکعت نماز نفل ادا کرے، ہر رکعت میں سورئہ فاتحہ ایک بار، سورہ قدر ایک بار اور سورۃ الاخلاص...
دہشتگردی کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے پولیس، نیوی اور فضائیہ کے کمانڈوز کی 30 ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔
ماہِ رمضان المبارک اور اس کی ستائیسویں شب یعنی ’’ شب قدر‘‘ کی عظمت و فضیلت اور اہمیت امت مسلمہ میں ہمیشہ سے ...
طلبہ میں اعتماد سازی کے لئے چار سی ز(4 C's) بہت اہم ہیں
اخلاق احمد نے پہلا فلمی گیت فلم ’’پازیب‘‘کیلیے 1973میں ریکارڈ کروایا اورمجموعی طورپر120سے زائد فلمی گانے ریکارڈ کروائے
سب سے زیاہ بارش ناظم آباد میں126،گلستان جوہر55،گلشن حدید میں47 اورمسرور بیس پر36ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی ہے
ہمیں دوسروں کےمذہب،عقائداوران کی تعلیمات کےاحترام کاحکم دیاگیاہے، پوپ فرانسس کا خصوصی پیغام
میری اولین ترجیح پاكستان كے ساتھ دہشت گردی سے پاک ماحول میں تعلقات کی بحالی ہوگی، سوجاتا سنگھ