US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افغان اسکواڈ میں آل راؤنڈر گلبدین نائب اور فاسٹ بولر نوین الحق کی واپسی ہوئی ہے
انہوں نے 1992 سے 2006 تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور 2003 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ بھی رہے
ورلڈ کپ 2026 دنیا کا سب سے بڑا اور جامع فٹبال ایونٹ ہوگا، جیانی انفانٹینو
اس موقع پر فیفا کے صدر نے ارشد ندیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں
تاہم ان دعوؤں پر انڈین کرکٹر سوریا کمار یادیو کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
مڈل آرڈر بیٹر آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں سنگین نوعیت کی انجری کا شکار ہوئے تھے
آنے والے ایونٹ میں عمان کا مقابلہ آسٹریلیا، سری لنکا اور زمبابوے سے ہوگا
پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو تین دن میں زیر کر دیا تھا
انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جلد ہی وہ دوبارہ کھیل کے میدان میں واپس آئیں گے
کرکٹ بورڈ کے مطابق نئے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا جبکہ فیصلے کا مقصد قومی سطح پر سوگ کا احترام کرنا ہے
محمد سہیل عدنان نے بوائز انڈر 15 اور محمد مصطفیٰ خان نے بوائز انڈر 13 ایونٹ اپنے نام کیا
نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی قومی وقار میں اضافے کا باعث ہے، وزیرِ خزانہ
راشد نسیم نے اٹلی، رومانیہ اور اسپین کے ورلڈ ریکارڈز شوز اور ٹیلنٹ شوز میں بھی شرکت کی اور پاکستان کا نام بلند کیا
عثمان طارق کی شادی بھی رواں سال ہی ہوئی تاہم ان کی شادی کی تاریخ اور تقریبات سے متعلق زیادہ معلومات سامنے نہیں آسکیں
چیمپئن شپ پاک فوج کی کھیلوں سے وابستگی، نظم و ضبط اور اعلیٰ روایات کی بھرپور عکاس رہی
برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر شاہین آفریدی کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا
فاسٹ بولر جوش ٹنگ کو پہلی مرتبہ انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے
حارث رؤف نے 29 رنز کے عوض کے 3 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا
ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ گاڑی تیز رفتاری میں اوورٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو گئی تھی، ایف آر ایس سی
پاکستان کرکٹ کے بعد اب بنگلا دیش کرکٹ بھی بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کے تعصب کی بھینٹ چڑھ گئی
جب انہیں احساس ہوا کہ یہ لمحہ بڑی اسکرین پر دکھایا جا رہا ہے تو انہوں نے منہ پر ہاتھ رکھ کر شرمندگی کا اظہار کیا
وہ ایف بی آئی کے 10 انتہائی مطلوب افراد میں شامل ہے، گرفتاری میں مدد دینے پر 15 ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا گیا ہے
موجودہ فرنچائز کے معاہدے میں ایسی کوئی شق شامل نہیں،ان سے صرف ایک اضافی صفحے پر دستخط کروائے گئے
الجزائر کی شاندار پیشقدمی اور سوڈان کی تاریخی فتح نے ٹورنامنٹ میں چار چاند لگا دیئے
اسکواش فیڈریشن نے یو ایس جونیئر اوپن، اسکاٹش جونیئر اور برٹش جونیئر اوپن چیمپین شپ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا تھا
حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ باکسر کو بھی شدید زخم آئے ہیں
سمیر منہاس نے 142 اور عثمان خان نے 121 رنز کی شاندار اننگز، پاکستان نے جیت کیلیے 355 رنز کا ہدف دیا تھا
انڈر21 گرلز کیٹیگریز میں بھی خیبر پختونخوا کی لائبہ مشتاق اور مروہ جدون نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
ایم سی جی کو ایک ڈیمریٹ پوائنٹ دیا گیا ہے جو پانچ سال تک ریکارڈ پر رہے گا
ارشد ندیم کو پہلی ورلڈ اسپورٹس سمٹ کے موقع پر ایوارڈ سے نوازا گیا
انہوں نے مجموعی طور پر 120 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 915 رنز بھی اسکور کیے
سال 2025 کے دوران رونالڈو نے مجموعی طور پر 40 گول اسکور کیے
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بولنگ کے شعبے میں چار چاند لگائے
کمنز نے کیریبین میں ہونے والے گزشتہ ورلڈکپ کے بعد سے کوئی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا ہے
مینز عالمی نمبر 671 نک کرگیوس نے ستمبر میں سبالینکا کو چیلنج دیا تھا
انضمام الحق نے 1992 میں آکسفورڈ اینڈ کیمبرج یونیورسٹی کے خلاف فرسٹ کلاس ٹور میچ میں ڈبل سنچری بنائی تھی
اس سے قطع نظر کہ مڈل ایسٹ میں کھیلوں یا یورپ میں، میں فٹبال کھیلنا، گولز کرنا اور ٹرافیز جیتنا پسند کرتا ہوں، رونالڈو
علی ترین بھی اچھے انسان ہیں یقینی طور پر انھیں لڑائی کا شوق نہیں ہوگا
ان کا کہنا ہے کہ معاملات اس وقت بگڑے جب ایک تیسری شخصیت ان کی ازدواجی زندگی میں داخل ہوئی
ان مقابلوں میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے حوالے سے پاکستان اسکواش فیڈریشن اپنے اجلاس میں فیصلہ کرے گی
عماد وسیم نے تسلیم کیا کہ اہلیہ سے طویل عرصے سے اختلافات تھے جو حل نہ ہوسکے
ڈیپارٹمنٹ کے مقابلوں میں پاکستان آرمی نے سات گولڈ میڈل ،چار سلور اور دو براؤنز میڈل کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی
پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو پی سی بی خود آپریٹ کرے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
انہوں نے چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 41 رنز بنا کر اہم سنگ میل عبور کیا
ٹم ڈیوڈ کا شمار مختصر فارمیٹ کے سب سے خطرناک آسٹریلوی کرکٹرز میں ہوتا ہے
چند نوجوان کھلاڑی اسکواڈ میں جگہ بنانے سے محروم رہ گئے
احسن یاسین نے 2 کلومیٹر کا فاصلہ محض 3 منٹ 47 سیکنڈ میں طے کیا
مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں طے کر کے پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا
کرکٹ ٹیم 4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی
گیند نرم پڑنے پر بولرز کو اس پر گرفت میں مشکل کا سامنا رہا، اسٹیون اسمتھ