- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
فٹبالر پیلے نے برازیل کے چھٹی بار فٹبال ورلڈ کپ جیتنے کی پیشگوئی کردی
ریو ڈی جنیرو: سابق فٹبالر پیلے نے برازیل کے چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے کی پیشگوئی کردی۔
پیلے نے کہا کہ رواں برس جون، جولائی میں شیڈول میگا ایونٹ میں ہماری ٹیم فیورٹ ہوگی، انہوں نے کہا کہ اگرچہ 2014 میں ہوم گرائونڈ پر برازیل کو اپنی تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا رہا تھا، جہاں پر سیمی فائنل میں جرمن ٹیم نے انھیں 1-7 کے بڑے مارجن سے ہرادیا تھا، بعدازاں جرمنی نے ہی ورلڈ کپ ٹرافی بھی اپنے نام کی تھی تاہم اپنے عہد کے بہترین کھلاڑی پیلے کا اصرار ہے کہ برازیلی ٹیم کے نئے کوچ ٹائٹ نے ٹیم کو ورلڈ کپ ٹرافی کیلیے تیار کرلیا ہے جب کہ گذشتہ میگا ایونٹ میں اگرچہ ہمارے پاس بہترین پلیئرز تھے لیکن ہماری ٹیم بے ترتیب تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔