پاک پتن میں 12 سالہ بچی سے اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی

ہمسائے ملزمان ارسلان عرف مانی اور وقار عرف بھولی اسے ورغلا کر رکشے میں بٹھا کر لے گئے اور درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔


Numaindgan Express February 19, 2018
ہمسائے ملزمان ارسلان عرف مانی اور وقار عرف بھولی اسے ورغلا کر رکشے میں بٹھا کر لے گئے اور درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ فوٹو: فائل

درندہ صفت ملزمان نے 12سالہ بچی کو اغوا کر کے مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

کاہنہ میں لیاقت کی بیٹی (ع) بازار سے سودا سلف لینے گئی جہاں ان کے ہمسائے ملزمان ارسلان عرف مانی اور وقار عرف بھولی اسے ورغلا کر رکشے میں بٹھا کر لے گئے اور درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

مقبول خبریں