انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے 4 بیٹسمینوں کو رن آؤٹ کرکے ملکی ریکارڈ برابر کرلیا

انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف ماسٹر کلاس فیلڈنگ کا مظاہرہ۔


Sports Desk March 01, 2018
انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کیخلاف ماسٹر کلاس فیلڈنگ کا مظاہرہ۔ فوٹو: فائل

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں ماسٹر کلاس فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا۔

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے 4 بیٹسمینوں کو رن آئوٹ کرکے ون ڈے میں اس انداز میں کھلاڑیوں کو میدان بدر کرنے کا اپنا ریکارڈ برابر کیا، ان میں سے دو رن آئوٹ میں میچ کے ہیرو اسٹوکس کا ہاتھ تھا جب کہ تین انتہائی خوبصورت کیچ بھی تھامے گئے۔

مقبول خبریں