اعزاز کے دفاع کے لیے پراعتماد امریکی پلیئر دوسرے رائونڈ سے سفر کا آغاز کریں گی، وینس کا مقابلہ مونیکا سے ہوگا.