یہ اعزازی فنڈ امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر فیصل چیمہ کو دل کی پیوند کاری میں جدید ترین تحقیق کے لیے دیا گیا ہے