راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیمامرکز


ویب ڈیسک April 10, 2018
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی، ، زلزلہ پیمامرکز۔ فوٹو: فائل

جڑواں شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور ایبٹ آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی شدت محسوس ہوتے ہوئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں