چھکے پر اسٹیڈیم سے باہر جانے والی گیند پر 2 اضافی رنز دیں دھونی کا مذاق

میرا آئی پی ایل سے مطالبہ ہے کہ اسٹیڈیم سے باہر جانے والے ہر چھکے پر 2 رنز اضافی دیے جائیں، کپتان چنئی سپر کنگز


Sports Desk April 12, 2018
میرا آئی پی ایل سے مطالبہ ہے کہ اسٹیڈیم سے باہر جانے والے ہر چھکے پر 2 رنز اضافی دیے جائیں، کپتان چنئی سپر کنگز۔ فوٹو : فائل

چنئی سپر کنگز کے کپتان دھونی نے ازرائے مذاق چھکے پر اسٹیڈیم سے باہر جانے والی گیند پر 2 اضافی رنز دینے کی تجویز دے دی۔

دھونی نے ازرائے مذاق چھکے پر اسٹیڈیم سے باہر جانے والی گیند پر 2 اضافی رنز دینے کی تجویز دے دی۔ انھوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے چھکوں پر گیند اسٹیڈیم سے باہر جا رہی ہے، میرا آئی پی ایل سے مطالبہ ہے کہ ایسے ہر چھکے پر 2 رنز اضافی دیے جائیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں