عامر خان رنگ میں اترنے کیلیے تیار نئے کوچ کے ساتھ ٹریننگ جاری

عامر خان کی تقریباً 2برس بعد باکسنگ میں واپسی ہورہی ہے۔


Sports Desk April 13, 2018
عامر خان کی تقریباً 2برس بعد باکسنگ میں واپسی ہورہی ہے۔ فوٹو: فائل

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایک بار پھر رنگ میں اترنے کیلیے تیار ہیں جب کہ ان کا 21 اپریل کو کینیڈین باکسر فل لو گریکو سے مقابلہ ہوگا۔

31 سالہ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے نئے کوچ جوئے گوسین کی نگرانی میں سخت محنت کررہے اور لو گریکو کو رنگ میں مزہ چکھانے کیلیے بے تاب ہیں۔

یاد رہے کہ لوگریکو نے پریس کانفرنس کے دوران عامر خان کی فیملی پر بھی بات کی تھی۔ عامر خان کی تقریباً 2برس بعد باکسنگ میں واپسی ہورہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں