سکہ اچھالنے کی 141 برس پرانی روایت کو ختم کرکے مہمان ٹیم کو بولنگ یا بیٹنگ پہلے کرنے کا اختیار دینے پر غور۔