اگر بیٹسمین گیند کو 85 میٹر کی دوری تک اچھالتے ہیں تو پھر اس پر چھکے کے بجائے 8 رنز ملنا چاہئیں، سابق آسٹریلوی کرکٹر