اورنگی ٹاؤن میں ٹارگٹ کلرز نے پولیس اہلکار محمد خان ابڑو کو قتل کردیا، جواپنی بیٹی کو اسکول چھوڑ کر واپس گھر جارہا تھا