ہار کے بعد جاپانی ٹیم نے ڈریسنگ روم شائقین نے اسٹینڈز کی صفائی کردی

جاپانی شائقین نے بھی میچ کے اختتام پر اسٹینڈز میں پھیلے ہوئے کوڑے کو صاف کرکے داد سمیٹی۔


Sports Desk July 04, 2018
جاپانی شائقین نے بھی میچ کے اختتام پر اسٹینڈز میں پھیلے ہوئے کوڑے کو صاف کرکے داد سمیٹی۔ فوٹو: سوشل میڈیا

بیلجیئم ہار کے بعد جاپانی ٹیم نے ڈریسنگ روم شائقین نے اسٹینڈز کی صفائی کردی۔

بیلجیئم سے پری کوارٹر فائنل میں شکست کے باوجود جاپانی پلیئرز نے ملکی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے گراؤنڈ چھوڑنے سے قبل ڈریسنگ روم کی صفائی کردی، انھوں نے میزبانوں کیلیے ' شکریہ ' کا نوٹ بھی لکھا، جاپانی شائقین نے بھی میچ کے اختتام پر اسٹینڈز میں پھیلے ہوئے کوڑے کو صاف کرکے داد سمیٹی۔

مقبول خبریں