رونالڈو اور میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق

ماسکو میں مقیم آرسین اور لاؤڈمیلا کے درمیان بحث چھڑ گئی کہ دونوں میں زیادہ بہتر کون ہے۔


Sports Desk July 06, 2018
ماسکو میں مقیم آرسین اور لاؤڈمیلا کے درمیان بحث چھڑ گئی کہ دونوں میں زیادہ بہتر کون ہے۔ فوٹو : فائل

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔

رواں ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل سے ہی دونوں سپر اسٹارز کی ٹیموں کی چھٹی ہوچکی ہے،ماسکو میں مقیم آرسین اور لاؤڈمیلا کے درمیان بحث چھڑ گئی کہ دونوں میں زیادہ بہتر کون ہے، جس پر بات اتنی بڑھی کہ دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے اور طلاق لے لی۔

 

مقبول خبریں