انسان چاند سے آگے نکل کر مریخ پر کمند ڈال چکا لیکن گدھے کی اہمیت و ضرورت آج بھی ہزاروں سال پہلے جیسی ہی ہے