پاکستانی ٹیم نے ایک وکٹ پرسب سے زیادہ رنز کا اعزاز حاصل کرلیا

بھارت نے 2013 میں جے پور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کیخلاف 1وکٹ پر 362 رنز اسکور کیے تھے۔


Sports Desk July 21, 2018
بھارت نے 2013 میں جے پور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کیخلاف 1وکٹ پر 362 رنز اسکور کیے تھے۔ فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف ایک وکٹ پرسب سے زیادہ رنز کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پاکستان کے زمبابوے کیخلاف ایک وکٹ پر399 رنز کسی بھی ٹیم کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں ایک وکٹ پر بنایا جانیوالا سب سے بڑا ٹوٹل ہے۔ اس سے قبل بھارت نے 2013 میں جے پور میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کیخلاف 1وکٹ پر 362 رنز اسکور کیے تھے۔

مقبول خبریں