محکمہ کالج ایجوکیشن کی ویب سائٹ عدم ادائیگی پر بند، اسکول ایجوکیشن ویب سائٹ لوڈ مینجمنٹ کے سبب کام نہیں کر رہی۔