فلمیں بنیں گی تو گلوکار بھی مصروف ہونگے شبنم مجید

فلم انڈسٹری کے موجودہ دور میں فلموں کی کامیابی آئی سی یو میں پڑی انڈسٹری کے لیے آکسیجن کی حیثیت رکھتی ہے، شبنم مجید


این این آئی May 28, 2013
فلم انڈسٹری کے موجودہ دور میں فلموں کی کامیابی آئی سی یو میں پڑی انڈسٹری کے لیے آکسیجن کی حیثیت رکھتی ہے، شبنم مجید فوٹو: فائل

گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایک بھی فلم کی کامیابی ساری انڈسٹری کے لیے تقویت کا باعث بنتی ہے ' جب فلمیں بنیں گی تو ہی گلوکار بھی مصروف ہونگے اور اس کے ہزاروں ہنر مندوں کے گھروں کے چولہے جلیں گے۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے موجودہ دور میں فلموں کی کامیابی آئی سی یو میں پڑی انڈسٹری کے لیے آکسیجن کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اور ایسا ہرگز نہیں کہ فلم کی کامیابی سے صرف اس سے وابستہ لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے بلکہ یہ پوری انڈسٹری کے لیے سود مند ثابت ہوتی ہے۔

مقبول خبریں