سندھ بھرمیں کھلے گھی وتیل کی فروخت پر پابندی ہے،فیکٹری سے مضر صحت گھی اورتیل شہر بھر میں فراہم کیاجا رہا تھا